گوجرانوالہ: پنجاب انڈر 16پاور اور ویٹ لفٹنگ مقابلے اختتام پذیر

اسسٹنٹ ڈائریکٹر سپورٹس بورڈ پنجاب رئیس الرحمن نے کہا ہے کہ سرکاری سطح پر کھیلوں کے فروغ کیلئے خصوصی اقدامات کئے جارہے ہیں گوجرانوالہ ضلع میں تین ہفتوں سے جاری پنجاب انڈر 16پاور اور ویٹ لفٹنگ مقابلے خوش اسلوبی سے مزید پڑھیں

سانحہ ساہیوال کے بعد سوشل میڈیا پر حکو مت اور ادارے تنقید کا نشانہ

ساہیوال میں سی ٹی ڈی کی کارروائی سے 4 افراد کی ہلاکت کے معاملہ پر حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر سوشل میڈیا میں خوب تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: دفاتر میں عوام کی رسوائی برداشت نہیں، چیئرمین وزیراعلیٰ شکایات سیل

چیئرمین وزیراعلیٰ شکایات سیل ضلع گوجرانوالہ خالد عزیز لون نے کہا کہ سرکاری دفاتر میں عوام کی رسوائی اور مسائل کے حل میں تاخیر برداشت نہیں کریں گے ،عوام کو حقیقی معنوں میں معاشی اور سماجی انصاف کی فراہمی یقینی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں خاتون نے ریسکیو 1122کی ایمبولینس میں بچے کوجنم دیدیا

خاتون نے ایمبولینس میں بچے کوجنم دے دیا،زچہ بچہ کو بعدازاں سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ریسکیو1122کو کال موصول ہوئی کہ نواحی گاؤں کوٹ اسحاق میں خاتون کی طبیعت ٹھیک نہیں جس پر ریسکیو اہلکار فورا ًموقع پر پہنچے اور مزید پڑھیں

ن لیگ کے دور میں گو جرانوالہ کو نظر انداز کیا گیا، مسائل حل کریں گے، پی ٹی آئی

پی ٹی آ ئی رہنما ایس اے حمید نے کہا ہے کہ عوام کے تمام مسائل انکی دہلیز پر حل کریں گے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور سینئر وزیر پنجاب عبد العلیم خان وزیر بلدیات کو دورہ گوجرانوالہ کے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: بلدیاتی اداروں کے آڈٹ کا فیصلہ، نمائندے اور افسران مشکل میں پھنس گئے

گوجرانوالہ ڈویژن کی تین میونسپل کارپوریشنز ،3ضلع کونسلز سمیت35 بلدیاتی اداروں کے ترقیاتی منصوبوں ،اخراجات اور ریکوری کا آڈٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ،ضلعی سطح پر آڈٹ ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں جو حالیہ جاری ہونے والے ترقیاتی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: گکھڑ منڈی میں ٹمبر مافیا قیمتی درخت کاٹنے میں مصروف

گکھڑ اور گردونواح میں لاکھوں روپے مالیت کے درخت چوری ٹمبر مافیا گارڈوں سے ملکر درخت کاٹ کر فروخت کر دیتا ہے شہریوں نے درخت چوروں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ہے ٹمبر مافیا کے لوگ گکھڑ سیم نالی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: سرکاری محکموں میں ہزاروں خالی سیٹوں پر بھرتیوں کا فیصلہ، تفصیلات جان لیں

گوجرانوالہ ڈویژن کے وفاقی اور صوبائی محکموں کی ہزاروں خالی سیٹوں پر بھرتیوں کا فیصلہ کرلیا گیا جس کیلئے مسلم لیگ ن کے ارکان اسمبلی کو نظر انداز کرکے پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈرز کو نوازا جائے گا ، مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: بغیر تصدیق سٹڈی ویزہ ایجنٹوں‌ کیخلاف کارروائی کا بڑا فیصلہ، تفصیلات جان لیں

ایف آئی اے نے ہائیر ایجوکیشن کمیشن سے تصدیق کے بغیر سٹڈی ویزہ کا کاروبار کر نیوالے ٹریول ایجنٹوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرتے ہوئے ٹیمیں تشکیل دیدی ۔ ہائیر ایجوکیشن کمیشن سے تصدیق کے بغیر تعلیمی ویزہ کا مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: خالد عزیز لون کو انتہائی اہم عہدہ مل گیا، مبارکبادوں کا سلسلہ جاری

پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب کے سینئر نائب صد ر خالد عزیز لون کو وزیراعلیٰ شکایات سیل ضلع گوجرانوالہ کا چیئرمین مقرر کردیا گیا، اس سلسلہ میں وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ خالد عزیز لون نے کہا مزید پڑھیں