گوجرانوالہ: عدالت کا خاتون کے قاتل کو سزائے موت کا حکم، 2 لاکھ روپے جرمانہ

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عبدالرحمن عارف نے خاتون کے قاتل کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت اور 2 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم دیدیا ۔بتایا گیا ہے کہ تھانہ اروپ کے علاقہ نگری احمد شاہ میں مجرم مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: پنچایت کی طرف سے پیسے واپس دلانے پر دکاندار بھائیوں پر حملہ

چوری کیا ہوا ایک لاکھ روپیہ پنچایت کے واپس دلانے پر مشتعل ملزم نے چھریوں کے وار کر کے دکاندار دو بھائیوں کو شدید زخمی کر دیا کوٹ بارے خاں میں عادل پر الزام تھا کہ اس نے پولٹری کی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ کے وکلاء کے نئے چیف جسٹس سے کیا مطالبات ہیں؟ جان لیں

ڈسٹرکٹ بار گوجرانوالہ کے وکلاء نے سپریم کورٹ کے نئے چیف جسٹس سے ملک بھر کی عدالتوں میں زیر سماعت 19 لاکھ سے زائد مقدمات کو نمٹانے کے لئے مربوط پالیسی مرتب کرنے کا مطالبہ کر دیا ۔ چیف جسٹس مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: سی ٹی ڈی سے مقابلے میں ہلاک دو مبینہ دہشت گردوں کے بارے میں تفصیلات جان لیں

لدھیوالہ وڑائچ کے علاقے میں پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے ایک اور مبینہ مقابلے میں دو نوجوانوں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ ساہیوال میں مشکوک پولیس مقابلے میں 4 شہریوں کے قتل کا معاملہ ابھی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: ٹیکس نادہندہ کاروباری مراکز سیل، غیر قانونی گیس ریفلنگ دکانوں کو تالے، مزید تفصیلات جان لیں

پنجاب ریونیو اتھارٹی نے ٹیکس نادہندہ 21بڑے کاروباری مراکز کوسیل کردیاجبکہ ضلعی انتظامیہ نے غیرقانونی طورگیس ریفلنگ کرنیوالی 7دکانوں کوتالے لگادیئے ۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پنجاب ریونیو اتھارٹی جاوید احمد اور ایڈیشنل کمشنر پی آر اے سعدیہ اکمل کی ہدایت مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: سی پی او آفس میں کھلی کچہری، شہریوں نے پولیس کے خلاف شکایات کے انبار لگا دیئے

سی پی او آفس میں کھلی کچہری میں سی پی او ڈاکٹر معین مسعوداور ڈی سی کنول بتول نے عوام کی شکایات سنیں ، شہریوں نے تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقہ محلہ مڑیاں سمیت مختلف تھانوں کے علاقوں میں منشیات مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: کھانے کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری، شتر مرغ کے گوشت کی دکان کا افتتاح ہوگیا، تفصیلات جان لیں

محکمہ لائیو سٹاک گوجرانوالہ کے تعاون سے پہلوانوں کے شہر میں ’’شُترمرغ‘‘کے گوشت کی فروخت کا آغازہوگیا اِس مقصد کے لیے پیپلز کالونی میں ـ”پرائم میٹ سنٹرـ” قائم کیا گیا۔میٹ سینٹر کا افتتاح ڈائریکٹر لائیو سٹاک گوجرانوالہ ڈاکٹر محمد یونس مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: جنسی تعلقات سے انکار پر دیور کا بھابی پر چھری سے حملہ

جنسی تعلقات قائم کرنے سے انکار پر دیور نے چھری کے وار کرکے بھاوج کو شدید زخمی کردیا۔بتایا گیا ہے کہ نواحی گاؤں واہلیانوالی کی ماریہ بی بی کا دیو ربشارت گل اُسکے ساتھ جنسی تعلقات قائم کرنا چاہتا ہے مزید پڑھیں

پولیس کی ناقص کارکردگی، منشیات فروشوں کی عدم گرفتاری میں گوجرانوالہ پہلے نمبر پر

پنجاب بھر میں 2622 منشیات فروش نوجوان نسل کے مستقبل سے کھیلنے میں مصروف ہیں جبکہ پولیس حکام نے پنجاب کے تمام اضلاع سے بڑے منشیات فروشوں کی فہرستیں طلب کر لی ہیں ، گوجرانوالہ منشیات فروشوں کی عدم گرفتاری مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: سیاسی رنجش، یوسی چیئرمین نے زمیندار کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

نواحی گاؤں ماڑی ٹھاکراں کے محمد بشیر اور یوسی چیئرمین شفیع گجرمیں سیاسی رنجش چل رہی ہے ۔گزشتہ روز اسی بناپر چیئر مین شفیع گجر نے عثمان عرف شانی،حامد رضا،اسماعیل عرف چھیلو اور دو نامعلوم ساتھیوں کی مدد سے راستہ مزید پڑھیں