گوجرانوالہ کی خواتین میں پھیپھڑوں اور سینے کا کینسر خطرناک حد تک بڑھ گیا

شادی شدہ خواتین کے پھیپھڑوں اور سینے میں کینسر کی بیماری تشویشناک حد تک بڑھ گئی ہے جبکہ متاثرہ خواتین کیلئے الگ تشخیصی سنٹرز تعمیر کرنے کی تجویز زیر غور ہے اور سنٹرز قائم کر کے لیڈیز ڈاکٹروں اورنرسوں کی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی1200خالی اسامیوں پر بھرتی کا فیصلہ، تفصیلات جان لیں

گوجرانوالہ ڈویژن سمیت دیگر اضلا ع میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی1200 خالی آسامیوں پر بھرتیوں کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ذرائع کے مطابق این ایچ اے پنجاب نے فیصل آباد تا شیخوپورہ گوجرانوالہ اور گوجرانوالہ تا لاہور تقریباً بارہ سو مزید پڑھیں

گوجرانوالہ کی سب سے قدیم شیخ دین محمدلائبریری خستہ حالی کاشکار

گوجرانوالہ کی سب سے قدیم شیخ دین محمد لائبریری کی عمارت خستہ خالی کا شکار ہے جبکہ انتظامی غفلت کے باعث لائبریری میں موجود کتابیں ردی میں تبدیل ہوچکی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شیرانولہ باغ میں پچاس سالہ پرانی شیخ مزید پڑھیں

گکھڑ میں چیئر مین اور کونسلروں کے اختلافات ،گکھڑ میں جگہ جگہ گندگی

میونسپل کمیٹی گکھڑ کے چیئر مین اور کونسلروں کے اختلافات عوام رل گئے شہر میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر گلیاں اور نالیاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئیں کونسلروں کی درخواست کے باوجود میونسپل کمیٹی کا اجلاس نہ بلایا مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: بااثر شخص کے اوباش بیٹے کا کالج سے واپس آتی طالبہ کورکشہ سے اتارکرسرعام تشدد

بااثر شخص کے اوباش بیٹے نے کالج سے چھٹی کے بعدواپس آتی طالبہ کو سرعام تشدد کانشانہ بناڈالا ۔ بتایا گیا ہے کہ تھانہ لدھے والہ وڑائچ کے علاقہ پپناکھہ میں بگڑے رئیس زادے فہد نے سیکنڈ ائیر کی طالبہ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں‌ منشیات فروش ارسلان عرف سالو گروہ کے آٹھ ملزم گرفتار، بھاری مقدار میں منشیات برآمد

ڈکیتی کی نیت سے بیٹھے ارسلان عرف سالو گروہ کے 8ملزموں کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 6 پسٹل برآمد کر لئے گئے جبکہ بدنام زمانہ ہیرؤئن فروش بھی پکڑاگیا ۔ تھانہ سبزی منڈی پولیس نے آٹھ ملزموں مزید پڑھیں

گوجرانوالہ کے ہسپتالوں میں چوہوں اوربلیوں کی بھرمار، نوزائیدہ بچوں کو خطرات

سول ہسپتال سمیت تمام سرکاری ہسپتالوں میں چوہوں اوربلیوں کی بھرمار ہو گئی ، زچہ بچہ وارڈز میں نوزائیدہ بچوں کی جانوں کو خطرات لاحق ہونے پر والدین شہری سراپا احتجاج بنے رہے ۔ متاثرین نے چوہوں کے سٹوروں، وارڈوں مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں سرامکس فیکٹریوں کو گیس بندش، مزدور سراپا احتجاج

سرامکس فیکٹریوں کو گیس کی بندش کے خلاف مزدوروں نے اٹاوہ کے قریب احتجاج کرتے ہوئے جی ٹی روڈ بلاک کردی جس سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق سرامکس انڈسٹری کو گیس نہ ملنے کے خلاف مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں شیلٹرز ہومز کی تعمیرمیں تاخیرسے لاوارث افراد اور مسافروں کومشکلات کا سامنا

شہر و ضلع بھر میں شیلٹرز ہومز (پناہ گاہوں) کی تعمیر میں تاخیر سے بیشمار بے سہارا لاوارث افراداور مسافروں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔ متاثرین شدید سردی میں ٹھٹھرتے ہوئے وقت گزارنے پر مجبور ہیں جبکہ حکومتی اعلان مزید پڑھیں