گوجرانوالہ: جے آئی ٹی رپورٹ ڈرامہ ہے، بلاول کی طرح آصف زرداری بھی سرخروہونگے :صغیربٹ ویگر

چیف جسٹس کی جانب سے بلاول بھٹو زرداری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے احکامات سے ثابت ہو گیا کہ حکومت پیپلز پارٹی کی قیادت کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنا رہی ہے ۔آصف علی زرداری بھی اسی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: سائنس بیس سکول میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات، ہونہار طلباوطالبات کو بیش قیمتی انعامات سے نوازا گیا

سائنس بیس سکول کی جانب سے تقریب تقسیم انعامات کا اہتمام کیا گیا جس کی صدارت چیئرمین سائنس بیس سکول چودھری طاہر محمود نے کی ۔ تقریب تقسیمِ انعامات میں ہونہار طالبہ قراۃ العین کو جماعت دہم بورڈ امتحانات میں مزید پڑھیں

گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس، ٹریفک پولیس اور انتظامیہ کے اقدامات، 850 روپے کا ہیلمٹ، پہلے ہی روز شہریوں کارش لگ گیا

گوجرانوالہ چیمبر کے اشتراک سے شہر کے مختلف علاقوں میں ہیلمٹ کی فروخت کے پوائنٹس کا افتتاح کر دیا گیا جہاں پہلے روز ہیلمٹ خریدنے والے شہریوں کا تانتا بندھا رہا ، چیمبر آف کامرس نے چین سے 4500 معیاری مزید پڑھیں

گوجرانوالہ ڈسٹرکٹ بار الیکشن: 19 امیدواروں کی ڈور ٹو ڈور مہم عروج پر، ووٹرز کو راضی کرنے کیلئے پرتکلف دعوتوں کا سلسلہ جاری

ڈسٹرکٹ بار کے الیکشن میں19 امیدواروں کی ڈور ٹو ڈور انتخابی مہم عروج پر پہنچ گئی ، ووٹرز کو راضی کرنے کیلئے کھابوں کی محفلیں بھی جاری ہیں ، 12جنوری کوہونیوالے الیکشن میں صدر کی سیٹ پر 5، سینئر نائب مزید پڑھیں

پنجاب بھر میں بغیر لائسنس گیس سلنڈر فروخت کرنے والوں کے خلاف بڑے کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا گیا، مزید جان لیں

پنجاب حکومت نے بغیر لائسنس گیس سلنڈروں کی فروخت کیخلاف کریک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ کرلیا ،مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب اکرم چودھری نے انتظامیہ کو مہنگے داموں ایل پی جی کی فروخت اور کھلے عام سلنڈربیچنے کے خلاف کارروائی کی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں ایک ہی دن میں مختلف ٹریفک حادثات میں 14 افراد زخمی، ایک شخص ہلاک، مزید جان لیں

مختلف ٹریفک حادثات میں خواتین سمیت 14 افراد زخمی جبکہ ایک جاں بحق ہو گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز حافظ آباد روڈ ، نواب چوک ، پسرور روڈ ، جی ٹی روڈ اور گکھڑ کے قریب ہونے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ کے شہریوں کیلئے خوشخبری، معیاری ہیلمٹ اب صرف 850 روپے میں حاصل کریں، تفصیلات جان لیں

گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس اور ٹریفک پولیس نے گوجرانوالہ کے شہریوں کو ہیلمٹ مافیا کے چنگل سے چھڑوانے اور قانون کی پاسداری کروانے کیلئے اپنے اسٹالز لگا کر ہیلمٹ کم قیمت پر فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس مناسبت مزید پڑھیں

ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس میں سینکڑوں نوکریاں ہی نوکریاں، تفصیلات جان لیں اور ابھی اپلائی کریں

ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس نے مختلف پوزیشن کیلئے سینکڑوں افراد کو بھرتی کرنے کا اعلان کیا ہے جس کی تفصیلات کیلئے مکمل اشتہار یہاں دیکھیں۔۔۔ Jobs In Motorway Police جونیئر پٹرول آفیسر کی سینکڑوں سیٹوں کیلئے فارم یہاں سے مزید پڑھیں