حکمران اپوزیشن کو انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنانے کیلئے نیب کو استعمال کررہے ہیں ان خیالات کاا ظہار صدر پیپلز پارٹی ضلع گجرات چوہدری ضیاء محی الدین ضلعی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر زاہد ظہیر نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا مزید پڑھیں
گکھڑ منڈی، راہوالی اور شہر کے مختلف علاقوں میں میڈیکل سٹوروں پر نشہ آور ادویات کی فروخت جاری ہے ۔تفصیل کے مطابق میڈیکل سٹوروں پر نشہ آور انجکشن اور ادویات سر عام فروخت ہونے لگی ہیں نشہ آور ٹیکوں کے مزید پڑھیں
ضلعی عدالتوں میں لڑکیوں کے اغواء ، منشیات فروشی اور اقدام قتل سمیت دیگر نوعیت کے مقدمات میں باغبانپورہ ، سبزی منڈی ، ایمن آباد ، اروپ ، گرجاکھ ، جناح روڈ ، سیٹلائٹ ٹائون ، پیپلز کالونی ، سمیت مزید پڑھیں
مسیحی قیدیوں اور جیل ملازمین کے لئے کرسمس تقریب کا اہتمام کیا گیا تقریب میں ملک کی ترقی و خوشحالی کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں ،تقریب میں مسیحی اسیران نے مذہبی گیت گائے ،کیک کاٹ کر ایک دوسرے کو مزید پڑھیں
ایف بی آر نے گوجرانوالہ ڈویژن کی5 ہزارسے زائد پرائیویٹ کمپنیوں اورصنعتی اداروں کو سالانہ ٹیکس اور گوشوارے جمع کروانے کیلئے31دسمبر کی ڈیڈ لائن دی ہے۔ جس کے بعد نادہندگان کو جرمانے کئے جائیں گے جبکہ پرائیویٹ تعلیمی اداروں کو مزید پڑھیں
چلڈرن ہسپتال ،برن یونٹ اور جدید طبی آلات ندارد ،رواں سال کے دوران 1652 زندگیوں کے چراغ گل ہو گئے جبکہ 733 جھلسنے والے افرادبرن یونٹ نہ ہونے کے باعث علاج سے محروم رہے جنہیں لاہور اور دیگر اضلاع کو مزید پڑھیں
سٹی پولیس آفیسرڈاکٹر معین مسعود نے گزشتہ روز تھانہ پیپلز کالونی کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر ڈی ایس پی ہاشم محمود بھی موجود تھے ۔سی پی او نے تفتیشی افسران کی کارکردگی کا جائزہ لیا ۔انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
گڑ منڈی بازاراور بینک سکوائر بازار کے دکاندار تجاوزات کے خلاف آپریشن کے باعث بیروزگار ہوگئے اور گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے متعدد نے بازاروں میں دوبارہ تجاوزات قائم کرلیں مسمار دکانوں ،عمارتوں کا ملبہ بازاروں میں پڑا ٹریفک مزید پڑھیں
سابق وفاقی وزیر ورکن قومی اسمبلی انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ حکمران عملی اقدامات کی بجائے عوام کو لالی پاپ اور جھوٹے دلاسے دے رہے ہیں حکومتی کارکردگی سے عوام کی امیدیں دم توڑ رہی ہیں بے مزید پڑھیں
جبوکی کے رہائشی محمد بشیر کی بیٹی حلیمہ کو ملزمان سجاد ، منکیرہ ، ناظم شاہ معصوم شاہ اور عمر فاروق نے سکول سے گھر جاتے ہوئے اغواء کرلیا ،ملزم اسے زیادتی کا نشانہ بناتے رہے ، سی آئی اے مزید پڑھیں