گوجرانوالہ: معیاری ادویات ہی انسانی صحت کی ضامن ہیں : عبدالرحمن بٹ

شہریوں کے معیاری علاج بارے کوئی سمجھوتہ نہ کیا جائے ،معیاری ادویات ہی انسانی صحت کی ضامن ہیں ان خیالات کا اظہار صحت کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے عبد الرحمان بٹ ،نوید باجوہ ،زاہد حسین اور حکیم عبد الرحمن مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: ایڈیشنل سیشن جج عبدالرحمن عارف کادورہ جیل،24ملزمان ضمانت پر رہا، تفصیلات جان لیں

ایڈیشنل سیشن جج نے سنٹرل جیل کے دورہ پر 24ملزمان کو ضمانت پر رہا کر دیا ، ۔ ایڈیشنل سیشن جج عبدالرحمٰن عارف نے جوڈیشل مجسٹریٹ نوید احمد گھمن کے ہمراہ سنٹرل جیل کا دورہ کیا جیل ہسپتال میں علاج مزید پڑھیں

سانحہ اے پی ایس: ملک بھر میں دعائیہ تقاریب، یادگار شہدا پر فاتحہ خوانی

سانحہ اے پی ایس کی برسی کے موقع پر آج ملک بھر میں دعائیہ تقاریب، تعزیتی سیمینار کا انعقاد جاری ہے۔ یادگار شہدا پر عام شہریوں سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد فاتحہ خوانی کر رہے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: 29 روز کی عدالتی تالابندی، زیرالتوا کیسز نمٹانے کیلئے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے بڑا فیصلہ کرلیا، تفصیلات جانیں

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج گوجرانوالہ نے 29روزہ عدالتی تالا بندی سے متاثرہ 42ہزار سے زائد مقدمات کو جلد نمٹانے کے جوڈیشل افسران کو رات گئے تک عدالتیں لگانے کا حکم دیدیا ۔ جوڈیشل افسران محنت اور خلوص نیت سے فرائض مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: خالد عزیز لون نے شہریوں کے مسائل کے حل کیلئے اقدامات شروع کردیے، درخواستیں وصول کرلیں

تحریک انصاف کے عہدیداروں اورکارکنوں نے عوامی مسائل کے حل کا آغاز کردیا ۔سنٹرل پنجاب کے سینئر نائب صدر خالد عزیز لون نے اپنے دفتر میں عوامی مسائل سننااورانہیں حل کروانا شروع کردیاہے انہوں نے گزشتہ روز شہریوں کی بڑی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ، حافظ آباد: نہر کنارے گندگی کے ڈھیروں سے فضائی آلودگی میں اضافہ ہوگیا، حکومتی ادارے خاموش

میونسپل کمیٹی حافظ آباد نے شہر بھر سے جمع ہونے والا کوڑا کرکٹ ،کچرا اور گندگی کے ڈھیر نہر کنارے لگانے کا سلسلہ شروع کررکھا تھا جس سے نہری پانی آلودہ اور درخت سوکھنا شروع ہو گئے تاہم شہریوں کے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: وزیراعظم عمران خان تمام پرچوں میں فیل وزراء کو پاس کر نے میں مصروف ہیں، خرم دستگیر

سابق وفاقی وزیر و رکن قومی اسمبلی انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ حکمران عوام کی آنکھوں میں دھول نہیں جھونک سکتے ۔ وزیر اعظم عمران خان تمام پرچوں میں فیل وزراء کو پاس کر نے میں مصروف مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: انجینئرز بھی احتجاج کیلئے نکل آئے، حکومت سے خلاف نعرے بازی

ٹیکنیکل الائونس نہ ملنے پر انجینئرز کی ہڑتال اور احتجاجی ریلی نکالی گئی محکمہ ہائی ویز کے ملازمین کی احتجاجی ریلی انجینئرنگ آفس سے پریس کلب تک نکالی گئی مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: شہریوں نے 48 گھنٹوں کے بعد ٹرین روکنے کا الٹی میٹم دے دیا، وجوہات جان لیں

ریلوے پھاٹک بند ہونے پر شہریوں کا ٹریک پر لیٹ کر احتجاجی دھر نا ،مظاہرین کی محکمہ ریلوے اور ہائی وے ڈیپارٹمنٹ کے خلاف شدید نعرے بازی۔مظاہرین نے48گھنٹے میں ریلوے پھاٹک نہ کھولے جانے پر ٹرین روکنے کی دھمکی دے مزید پڑھیں

شوگر کے مرض کو کیسے آسانی سے کم کیا جاسکتا ہے؟ نئی تحقیق پڑھ کر جان لیں اور اپنے پیاروں کو بھی بتائیں

ذیابیطس ٹائپ ٹو کو روایتی طور پر ایسا مرض سمجھا جاتا ہے جس کا علاج ممکن نہیں مگر جسمانی وزن میں کمی لاکر اس بیماری کو ریورس کیا جاسکتا ہے۔ یہ دعویٰ ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آیا ہے۔ مزید پڑھیں