گوجرانوالہ: اب ہر شادی پر ایف بی آر کی نظر ہوگی، خفیہ ادارے بھی مدد کریں گے، وجہ جان لیں

شادیوں کا سیزن شروع ہوتے ہی دولت کی نمودونمائش کرنیوالوں کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا جبکہ شادی ،سالگرہ اوردیگر تقریبات پربھاری رقوم خرچ کرنے والوں کی فہرست تیاری کیلئے خفیہ اداروں نے کام شروع کردیا ایف بی آر مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: پولیس نے پانچ منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا، بہن بھائی سے ایک کلو ہیروئین برآمد

واہنڈوپولیس نے ایک کلو ہیروئین برآمد کر کے بہن بھائی گرفتار کر لئے ۔ ایس ایچ اوتھانہ واہنڈو عارف محمود خان نے محلہ سلطان پورہ سے نازیہ عرف ناجو اور انتظار عرف تاجا کو گرفتار کیا ملزم غلہ منڈی واہنڈو مزید پڑھیں

گوجرانوالہ کے ایسے تھانے کے بارے میں بھی جان لیں جس کے پاس ایک بھی گاڑی نہیں ہے

ریلوے پولیس بنیادی سہولتوں سے محروم ہے ،ریلوے پولیس کے کسی بھی تھانہ میں کوئی سرکاری گاڑی نہیں ہے ،ٹرین حادثہ کی صورت میں ریلوے پولیس کے افسر و ملازمین پیدل جائے وقو عہ پر پہنچتے ہیں۔گوجرانوالہ ریجن میں قائم مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: نواحی علاقوں میں سوئی گیس کے عملے کی مبینہ لوٹ مار کا سلسلہ جاری

سوئی گیس کنکشن کیلئے گڑھاکھدائی کا 3ہزار ریٹ مقرر کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق موضع گڑھی گوندل اورگردونواح میں سوئی گیس کے نئے کنکشن لگانے کاسلسلہ جاری ہے۔ صارفین کے مطابق سوئی گیس کاعملہ دیہاڑی داروں کے ساتھ مل مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: سگریٹ پر گناہ ٹیکس کے بعد میک اپ پر دھوکہ ٹیکس عائد کرنیکا مطالبہ

شہر و ڈویژن بھر میں سگریٹ پر گناہ ٹیکس کے بعد خواتین کے میک اپ پر دھوکہ ٹیکس عائد کرنیکا مطالبہ زور پکڑ گیا ۔ سوشل میڈیا فیس بک پر منچلے نوجوانوں اورشہریوں کی طرف سے خواتین کے میک اپ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: پنجاب ریونیو اتھارٹی کے اقدامات، متوسط طبقے کیلئے شادی ہالز کی بکنگ کروانا بھیانک خواب بن گیا

شادیوں کا سیزن تیز ہوتے ہی پنجا ب ریونیو اتھارٹی نے گوجرانوالہ ڈویژن میں 2 ہزار میرج ہالزکے خلاف ٹیکس کا شکنجہ تیار کرلیاان سے روزانہ کی سیل کے حساب سے ٹیکس وصول کیا جائے گا پنجاب ریونیو اتھارٹی نے مزید پڑھیں

حکومت نے پنجاب پولیس کے 176 سب انسپکٹرز کو سب سے بڑی خوشخبری سنا دی، نوٹیفکیشن کی تفصیلات جان لیں

پنجاب پولیس کے 176 سب انسپکٹروں کو انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ ترقی پانے والوں میں لاہور ریجن کے 41، سرگودھا ریجن کے 31 ، ملتان ریجن کے 22، گوجرانوالہ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: پینشن اور تنخواہوں کیلئے حکومتی احکامات نظر انداز، ملازمین سراپا احتجاج بن گئے، وجوہات جان لیں

حکومتی احکامات نظر انداز ، صوبائی اداروں میں ہر ماہ 30 تاریخ تک تنخواہ اور پنشن کی ادائیگی کے حکم پر عملدرآمد نہ ہو سکا۔ ہزاروں ملازمین سراپا احتجاج بن گئے ، آل پاکستان لوکل گورنمنٹ ورکرز فیڈریشن اور ایپکا مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: کھیتوں سے خاتون کی نعش برآمد، خاتون کون تھی اور کیسے قتل ہوئی؟ تفصیلات جان لیں

وزیرآباد کے نواحی علاقہ میں علاقہ مکینوں نے کھیتوں میں نامعلوم خاتون کی نعش دیکھ کر پولیس کو اطلاع کی۔ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور نعش کو تحویل میں لے کر تحصیل ہسپتال منتقل کردیا۔ پولیس مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: بزم ذکر حبیب ؐکے زیر اہتمام اجتماعی شادیوں کی تقریب

بزم ذکر حبیبؐ کے زیر اہتمام اجتماعی شادیوں کی چوتھی سالانہ تقریب منعقد ہوئی جس میں دس جوڑے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے ، اس موقع پر دلہنوں کو پانچ ہزار روپے فی کس نقد حق مہرادا کیا گیا جبکہ مزید پڑھیں