گوجرانوالہ: سو روزہ پلان میں عمران خان نے حکومت کا ہدف طے کیا ہے، سابق سپیکر قومی اسمبلی حامد ناصر

سابق سپیکر قومی اسمبلی حامد ناصر چٹھہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے ابتدائی سو دنوں میں اپنا گول مقررکر کے راستے کا تعین کیا ہے عمران خان کی کامیابی ملک کے بہتر مستقبل کے لئے ضروری ہے پاکستان مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نے ضلع کے سرکاری سکولوں کو بہتر بنانے کی ٹھان لی، اہم اجلاس کی تفصیلات جان لیں

ترقی یافتہ ممالک نے سمارٹ گورننس سے کامیابی حاصل کی ، تعلیمی میدان میں آگے بڑھنے کے لئے شعبہ تعلیم کو عصری تقاضوں سے ہم آہنگ بنانا ہو گا ،سکولو ں کی مانیٹرنگ کے موجودہ نظام میں بہت سے اعشاریئے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: جی ڈی اے نے بھی غیر قانونی رہائشی سکیموں کے دفاتر مسمار کرنا شروع کردیے، کون سی سکیموں کے کارروائی ہوئی، تفصیلات سامنے آگئیں

جی ڈی اے کی کارروائی 5غیرقانونی رہائشی سکیموں کے دفاتر،سڑکیں اور سیوریج پائپ لائنیں مسمار کر دی گئیں۔2سکیموں کے دفاتر سیل کر دیئے گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق پولیس نفری اور مشینری ملنے پرگوجرانوالہ ترقیاتی ادارہ نے ضلع بھر میں مزید پڑھیں

یونیورسٹی آف گجرات میں چوری کی وارداتیں معمول بن گئیں، طلبہ پریشان، انتظامیہ نے آنکھیں بند کرلیں

نیورسٹی آف گجرات میں کلاسوں اور دیگر مقامات سے طلباوطالبات کے لیپ ٹاپ، موبائل فون، پرس، آئی پیڈ اور دیگر قیمتی اشیاء کی چوری معمول بن گئی، طلباء و طالبات کے بیگز میں سے آئی فون، موبائل، لیپ ٹاپ، آئی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ سے بڑی خبر آگئی، جماعت اہلسنت کے اہم رہنماؤں نے تحریک لبیک سے علیحدگی کی وجہ بتا دی

جماعت اہلسنت لدھیوالہ وڑائچ و کوٹ اسحاق کے صدر حافظ محمد نواز چشتی ،ناظم اعلیٰ حاجی محمد عارف وڑائچ و دیگر عہدیداران نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے خادم حسین رضوی اور پیر افضل قادری کی جماعت تحریک لبیک پاکستان سے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ ڈویژن کے کھلاڑیوں کیلئے خوشخبری، کھیلوں کے مقابلے کب ہوں گے، ڈپٹٰی کمشنر نے بتا دیا

ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے کہا ہے کہ نئے کھلاڑیوں کی تلاش کیلئے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آغاز 22دسمبر سے ہوگا، یہی کھلاڑی ضلعی سطح پر مقابلوں میں حصہ لیں گے اور ڈویژنل و صوبائی گیمز میں بھی شرکت مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: اپنا گھر بسانے والے گیپکو کو کروڑوں کا نقصان پہنچانے لگے، شادی کی تقریبات پر چھاپہ مارنے کیلئے ٹیمیں تشکیل

شادی کی تقریبات میں اضافہ ہوتے ہی گلی محلوں میں بجلی چوری بھی عروج پر پہنچ چکی ہے ،شہریوں نے عمارتوں اور گلیوں کو برقی قمقموں سے روشن کرنے کیلئے ڈائریکٹ تاریں لگانا شروع کردیں جس کی روک تھام کیلئے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: بابائے صحافت مولاناظفرعلی خان ؒ کی62ویں برسی کے موقع پرانکے مزار پرتقریب کا انعقاد

مولاناظفر علی خان نے قلم کو تلوار بناکر انگریزوں اور ہندوئوں کے ظلم و جبر کادلیری سے مقابلہ کیااورمسلمانوں کوایک پلیٹ فارم پر جمع کرکے قائداعظم محمدعلی جناح ؒ کی قیادت میں تحریک پاکستان کاآغازکیا۔ان خیالات کا اظہار چیئرمین مولاناظفر مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: گورنمنٹ اسلامیہ گرلز ہائی سکول ڈسکہ میں محفل نعت، طالبات نے نعت رسول مقبول ؐ اور درودوسلام کے نذرانے پیش کئے

گورنمنٹ اسلامیہ گرلز ہائی سکول ڈسکہ میں محفل نعت منعقد ہوئی جس میں پرنسپل زینت فردوس،پروفیسر ممتاز چٹھہ،پروفیسر خالدہ مقبول،نسیم اختر،پروفیسر بشریٰ سرداراور طالبات نے نعت رسول مقبول ؐ اور درودوسلام کے نذرانے پیش کئے ۔اس موقع پرنسپل زینت فردوس مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: دی نور سکول ڈی سی کالونی میں سالانہ سپورٹس ڈے کا انعقاد، چیئرمین جی ڈی اے کی شرکت

ڈی سی کالونی دی نور سکول میں سالانہ سپورٹس ڈے کا انعقاد کیا گیا جس کا افتتاح صدر چیمبر حاجی عاصم انیس نے کیا ،تقریب میں چیئرمین جی ڈی اے شیخ عامر رحمن، سینئر نائب صدر چیمبر شیخ آصف مظفر، مزید پڑھیں