ہومیوپیتھی کے علاج میں کیا کرنا چاہیئے اور کیا نہیں۔۔۔۔ ابھی جان لیں اور دوسروں کو بتانا نہ بھولیں

جب ہومیوپیتھک علاج کی بات آتی ہے تو اس کے ساتھ بہت سی باتوں کا خیال رکھنا اور بہت سی باتوں سے بچنا ضروری ہوتا ہے۔ نیچے دی گئی فہرست کو غور سے پڑھیں تاکہ طریقہ علاج سے پوری طرح مزید پڑھیں

کیا آپ بھی سردیوں کے آغاز میں بیمار پڑ جاتے ہیں؟ ان بیماریوں کی وجوہات اور بچنے کے طریقے جان لیں

موسم کے مضر اثرات سے خود کو بچانا بہت ضروری ہے،خاص طور پر جب سردی شروع ہورہی ہو۔ یوں تو سردی کا موسم بہت لطف دیتا ہے،لیکن اگر اس سے پوری طرح حفاظت نہ کی جائے توکئی طرح کے مسائل مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: مخیر حضرات کی مالی معاونت سے 12کنٹینرز ضلع کچہری میں رکھ دیئے گئے

مخیر حضرات کے تعاون سے کوڑے کیلئے مزید200کنٹینرزخرید لئے گئے ہیں ،ابتدائی مرحلہ میں 12کنٹینرز ضلع کچہری میں رکھ دیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شہر کی گلی محلوں سے اکٹھا ہونے والے کوڑے کو محفوظ کرنے کے لئے خریدے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: پہلوانوں کے شہر کو سر سبز اور کلین بنانے کیلئے انقلابی اقدامات اٹھا رہے ہیں، ایس اے حمید

گوجرانوالہ کو خوبصورت ترین شہر بنا یاجائیگا۔ پہلوانوں کے شہر کو سر سبز اور کلین بنانے کیلئے انقلابی اقدامات اٹھا رہے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار چیئرمین پی ایچ اے ایس اے حمید نے افسران کے ساتھ گفتگو کرتے مزید پڑھیں

زمانہ قدیم میں دی جانے والی 13 بھیانک سزائیں، جنہیں پڑھ کر آپ کا دل بھی کانپ اٹھے گا

تاریخ کے طالب علم یا مطالعہ کرنے والے افراد کو عموماً یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ قرونِ وسطیٰ میں یورپ میں انتہائی ظالمانہ سزائیں دی جاتی تھیں۔ ایک ایسے معاشرے میں جہاں ظلم سرایت کرچکا ہو، وہاں عام افراد مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: پانچ افراد کا ماں بیٹی پر تشدد اور فائرنگ، پولیس نے کاروائی شروع کردی

تھانہ بمبانوالہ کے علاقہ جنڈو ساہی کے محمدنعیم کی والدہ اور اس کی بہن گھرمیں موجودتھی کہ اسی دوران ملزمان حمزہ وغیرہ نے گھرمیں گھس کر ماں بیٹی کو تشد دکانشانہ بناکر شدیدزخمی کردیا اور ساتھ ہی ہوائی فائرنگ شروع مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: محکمہ صحت گوجرانوا لہ کے زیر اہتمام سموگ بارے آگاہی واک، ایم پی اے اور ڈپٹی کمشنر کی شرکت

محکمہ صحت گوجرانوا لہ کے زیر اہتمام سموگ بارے آگاہی واک کی گئی۔ جس میں ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر شعیب طارق وڑائچ ،ممبر صوبائی اسمبلی شاہین رضا،سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر سہیل،ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر صاحبزادہ فرید، بلال احمد اور شہریوں مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: الائیڈسکول میں دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے موک ایکسرسائز

الائیڈسکول وزیرآبادکیمپس میں دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے موک ایکسرسائز کا عملی مظاہرہ کیاگیا۔اس موقع پر ایس ایچ او تھانہ صدر ندیم اسلم بیگ ،سب انسپکٹررانا جمشیداور اے ایس آئی شمیم احمد نے بچوں کو آگاہی دی اور دہشت مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: موجودہ و سابقہ حکومتوں کی ناقص حکمت عملی کے باعث 11 لاکھ بچوں کا مستقبل داؤ پر لگ گیا، وجوہات سامنے آگئیں

چائلڈلیبر میں ہوشربا اضافے سے گوجرانوالہ ریجن کے ساڑھے 11 لاکھ بچوں کا مستقبل تاریک ہونے کا خدشہ، حکومت بچوں کا مستقبل محفوظ بنانے کیلئے کوئی منصوبہ بندی نہ کر سکی۔ چائلڈلیبر اورغربت کے خاتمہ کیلئے خطیر رقم خرچ کرنے مزید پڑھیں

وزیراعظم نے ایک اور وعدہ پورا کردیا، پنجاب کے نوجوان بلاسود قرضے حاصل کرسکیں گے، تفصیلات جان لیں

حکومت پنجاب نے نیا کاروبار شروع کرنے کے خواہشمند نوجوانوں کیلئے قرض سکیم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نوجوانوں کے لئے کاروبار قرض سکیم کا اعلان آئندہ چند روز میں وزیراعظم عمران خان خود باضابطہ طور پر کریں گے۔ مزید پڑھیں