افسران کی کرپشن نے پی ایچ اے کو سفید ہاتھی بنا دیا،انتظامی سیٹوں پراناڑیوں کی تعیناتی، کنٹریکٹرز نے بھی4کروڑ روپے روک لئے۔پی ایچ اے میں کروڑوں کی کرپشن کے الزام میں مختلف محکمہ جات سے آئے افسران پر نہ صرف مزید پڑھیں
گیس یوٹیلیٹی کورٹس نے 95کروڑ کی ریکوری کے مقدمات میں 128نا دہندگان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے ، 377 نادہندگان کو نوٹس جاری کر کے نومبر کی مختلف تاریخوں پر طلب کر لیا۔ سوئی نادرن گیس کمپنی مزید پڑھیں
پنجاب حکومت نے گوجرانوالہ شہر میں ٹریفک کا جدید نظام متعارف کروانے کا فیصلہ کرلیا. 2کروڑ50لاکھ کے اس منصوبہ کے تحت شہر کے اہم چوکوں میں ٹریفک سگنلز، سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب اورمختلف رنگوں سے روڈ مارکنگ مزید پڑھیں
ٹھنڈی ہواؤں سے موسم سرماکا آغاز لنڈا بازاروں کی رونقیں بحال ہو گئیں جمعرات کی شب معمولی بارش کے بعد جمعہ اور گزشتہ روز دن بھر آسمان پر چھائے کالے بادلوں اور ٹھنڈی ہواؤں نے موسم کو مزید سرد کر مزید پڑھیں
نبی آخرالزمان حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تقدیس ناموس رسالت پر ہر مسلمان اتنا ہی یقین رکھتا ہے جتنا چلتی سانسوں کی وجہ سے اپنی زندگی پر۔۔ ناموس رسالت میرا موضوع نہیں ،میں ان دنوں اور واقعات مزید پڑھیں
پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور ان کی اہلیہ بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کے ہاں بیٹے کی پیدائش سے دنیا بھر میں ان کے کروڑوں شائقین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ پیدائش کے پانچ روز بعد ثانیہ مرزا نے مزید پڑھیں
پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے ڈی پی او، ایس ایس پیز اور سی پی اوز کو تبدیل کرنے کے بعد 143 ڈی ایس پیز کا تبادلہ کردیا۔ جس کی تفصیلات اور نوٹیفکیشن یہ ہے
احتجاجی مظاہرین اور وفاقی حکومت کے درمیان معاہدہ طے پاگیا جس کے بعد آج رات کسی وقت تحریک لبیک کی مرکزی قیادت ملک بھر میں احتجاج ختم کرنے کا اعلان کرے گی۔ معاہدہ کی کاپی جی نیوز نے حاصل کرلی۔ مزید پڑھیں
فنڈز کی عد م دستیابی سے 667 یونین کونسلوں کے ترقیاتی منصوبے ٹھپ ، بلدیاتی اداروں کے سربراہان بے بس جبکہ بیشتر بلدیاتی نمائندوں کی نئے نظام سے امیدیں وابستہ ، آئندہ بلدیاتی انتخابات کیلئے تیاریاں شروع کردی گئی ہیں مزید پڑھیں
شہر بھر میں قائم سنوکر کلبوں نے مکینوں کو اذیت میں مبتلا کر رکھا ہے ،یہ کلب رات گئے تک کھلے رہتے ہیں جس میں منشیات فروشی ، ہاتھا پائی اور گالی گلوچ معمول بن گیاہے جبکہ دن کے اوقات مزید پڑھیں