پکوڑے مفت نہ دینے پر بدنام بھتہ خور کا مسلح غنڈوں کے ہمراہ غریب خوانچہ فروش پر تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ ٹھیلہ الٹا دیا ضیغم باجوہ اور عامر اپنے تین دیگر ساتھیوں کے ہمراہ آتشیں اسلحہ سے مسلح ہوکر میانوالی مزید پڑھیں
ڈسکہ: تھانہ موترہ کے علاقہ پیروچک کے محمدعباس کی بیٹی طلاق کے بعد والد کے گھر رہائش پذیر تھی کہ اوبا ش غلام مصطفی شادی کا جھانسہ دیکر اس کیساتھ چھ ماہ تک زیادتی کرتارہا اس دوران وہ حاملہ بھی مزید پڑھیں
گرجاکھ پولیس نے کیمیکل ڈور اور پتنگیں بنانے والی فیکٹری سے پانچ ملزمان کوگرفتار کر لیا ہے۔ ایس ایچ او تھانہ گرجاکھ بدر منیر گل نے پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ سلطان پورہ سے کیمیکل ڈور بنانے والی فیکٹری مزید پڑھیں
سابق وفاقی وزیر و رکن قومی اسمبلی انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ طلباء کو سہولیات کی فراہمی کے بغیر معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا انسٹیٹیوٹ آف لیدرٹیکنالوجی طلباء کو ہنر مند بنانے میں بہترین کردار ادا کررہا ہے مزید پڑھیں
درجہ حرارت میں واضح کمی اور خصوصاً رات کے وقت موسم سرد ہوتے ہی شہر کی مارکیٹوں اور لنڈا بازاروں میں مختلف رنگوں میں کمبل سجا دیئے گئے ہیں۔ گوجرانوالہ کی مارکیٹوں اور بازاروں میں ایرانی کمبل 1500سے 3500، دو مزید پڑھیں
سابق وفاقی وزیر اور موجودہ رکن قومی اسمبلی انجینئر خرم دستگیر خان کی قیادت میں تاجروں کے وفدنے ڈی سی گوجرانوالہ سے ملاقات کی ۔ بتایا گیا ہے کہ تجاوزات کیخلاف چلائی گئی مہم میں گڑ شکر و پلاسٹک مارکیٹ مزید پڑھیں
بُدھ کے روز محلہ محمد پورہ میں محمد اعجاز کے بتیس سالہ بیٹے اور چار بچوں کے باپ راحیل نے گھریلو ناچاقی اور غربت سے دلبرداشتہ ہوکر زہریلی گولیاں کھالیں۔ راحیل کو فوری طبی امداد کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال مزید پڑھیں
گوجرانوالہ میں ہیلمٹ نہ پہننے سمیت مختلف ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالوں کے خلاف کارروائیوں میں تیزی آگئی اور اب تک آٹھ ہزار شہریوں کے چالان کردیئے گئے۔ چیف ٹریفک آفیسر غلام عباس تارڑ نے کہا ہے کہ ہائیکورٹ مزید پڑھیں
ٹریفک پولیس کی جانب سے پنجاب بھر کی طرح گوجرانوالہ میں بھی ہیلمٹ نہ پہننے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے چالان کرنے کا عمل جاری ہے۔ دوسری طرف ناقص میٹریل کے ہیلمٹ مہنگے داموں فروخت کرنے والا مافیا بھی مزید پڑھیں
سی پی او نے تعلیمی اداروں سمیت ضلع بھر سے منشیات کے خاتمہ کیلئے خفیہ ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں، منشیات فروشوں کی پشت پناہی کرنے والے پولیس اہلکاروں کو نوکری سے ہاتھ دھونا پڑیں گے۔ ذرائع کا کہنا تھا مزید پڑھیں