گوجرانوالہ: پی ایچ اے چیئرمین نے ایل ای ڈی مالکان کو واپس کر دی، گھوسٹ مالکان کی لسٹیں تیار

پی ایچ اے چیئرمین نے سٹور کا تالہ توڑ کر ایل ای ڈی مالکان کو واپس کر دی۔ ایل ای ڈی غیر قانونی طور پر نصب تھی جسے اتار کر سٹور میں رکھا گیا تھا جس کی سپردگی کیلئے مالکان مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: طالبات پاکستان کی ترقی میں اہم کردار ادا کررہی ہیں:ساجدحسین

طالبات پاکستان کوترقی کی بلندیوں پر لے جانے میں اہم کردار ادا کررہی ہیں،طالب علم غریب ہو یا امیر جو پڑھنا چاہتا ہے اُسے کوئی رکاوٹ تعلیم سے نہیں روک سکتی، آپ سب دل وجان سے محنت کریں آپ نے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: ٹو سٹروک رکشوں کی بندش سے ہزاروں گھرانے متاثر ہورہے ہیں: خالد جٹ

گوجرانوالہ ٹو سٹروک رکشوں کو سکریپ بنانے کی دھمکیاں دیکر بھاری جرمانے کرکے غریب عوام کا معاشی قتل کیا جارہا ہے ۔ ڈرائیورز بھی اس ملک کے شہری ہیں لہٰذا انہیں بھی جینے کا حق دیا جائے ٹو سٹروک رکشوں مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: کشکول توڑنے کی باتیں کرنیوالے آج کشکول اٹھائے دنیا میں گھوم رہے ہیں، خرم دستگیر

سابق وفاقی وزیر و رکن قومی اسمبلی انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ نااہل حکومت نے ملکی معیشت کا دیوالیہ نکال دیا ہے کشکول توڑنے کی باتیں کرنیوالے آج کشکول اٹھائے دنیا میں گھوم رہے ہیں حکومت نے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں غیردوامی نہروں کی بندش، مٹی و ریت چوری عروج پر جا پہنچی، افسران خاموش

محکمہ معدنیات اور انہار کی مبینہ ملی بھگت سے نہروں،راجباہوں سے مٹی چوری عروج پر پہنچ گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق15اکتوبر سے پنجاب بھر میں غیر دوامی نہروں کو پانی کی سپلائی بند ہونے سے گوجرانوالہ ڈویژن کی 64 غیر مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: گھر سے بھاگنے والی زیادہ تر خواتین جرائم پیشہ افراد کے ہتھے چڑھ جاتی ہیں ،پولیس

ضلع گوجرانوالہ میں خواتین کے اغواء کے348مقدمات درج کئے گئے ہیں ، گزشتہ سال کی نسبت خواتین کے اغواء کی وارداتوں میں اضافہ ہوا ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ رواں سال ضلع بھر کے تھانوں کی حدود سے348خواتین اغواء مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: عوام کوحقوق دیں گے، جھوٹی تسلیاں نہیں دیں گے، رضوان اسلم بٹ

پاکستان تحریک انصاف ملک میں حقیقی معنوں میں عوام کوان کے حقوق دے گی عوام کو جھو ٹی تسلیاں نہیں دی جائیں گی ۔ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف کے رہنما رضوان اسلم بٹ نے پیپلز کالونی میں چیئرمین پی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: سینکڑوں ملازمین مستقل کردیے گئے، ملازمین میں خوشی کی لہردوڑ گئی۔ تفصیلات جان لیں

گوجرانوالہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے 2010ء سے کنٹریکٹ پر بھرتی398ملازمین کو مستقل کر دیا،چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز گوجرانوالہ کے ھال میں منعقدہ تقریب میں ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ ڈاکٹر شعیب طارق وڑائچ کی نمائندگی کرتے ہوئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ہیڈ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: چیئرمین جی ڈی اے نے تعمیراتی کام جلد مکمل کرنے کی ہدائیت کردی

چیئرمین گوجرانوالہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی شیخ عامر رحمان نے افسران کے ہمراہ زیر تکمیل ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ کیا ، کینال روڈ مراد ہسپتال تا بائی پاس سیکشن کے تعمیراتی کام میں سست رفتاری پر اظہار برہمی کیاجس پر جی ڈی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: سرکاری گرلز کالج کی اراضی پر قبضہ، تفتیش میں سپریم کورٹ سے بھی چھپائے گئے حقائق منظرعام پر آگئے، تفصیلات جانیں

میاں رحمت علی ہوم اکنامکس کالج برائے خواتین کی اراضی پر مبینہ قبضہ کے دوران محکمہ مال اور کارپوریشن کے افسران کی جانب سے کئے گئے سروے رپورٹ میں تضاد ، اراضی کے حوالے سے چھپائے گئے اہم راز افشا مزید پڑھیں