گوجرانوالہ میں سموگ کی وجوہات کیا ہیں، آپ بھی جان لیں

ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات وسیم احسن چیمہ نے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر شعیب وڑائچ کی سربراہی میں سموگ کے حوالے سے منعقدہ اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ دھان کی فصل کی باقیات کو جلانے ، گاڑیوں ، کار خانوں کی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ:اپنے بچوں کو سموگ کے مضر اثرات سے محفوظ رکھنے کیلئے آٹھ طریقوں پر عمل کریں۔

انسداد سموگ مہم کے تحت ضلع بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں سکولوں میں سموگ آگہی مہم چلانے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں جس کے تحت ماہرین صحت کی جانب سے درج ذیل ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: انسداد سموگ مہم کے تحت محکمہ ماحولیات ،ٹریفک پولیس اور محکمہ ٹرانسپورٹ کی کاروائیاں جاری ، سینکڑوں کا چالان اور درجنوں بند

ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر شعیب طارق وڑائچ کی ہدایت پر محکمہ ماحولیات کا مضر صحت دھواں چھوڑنے والی فیکٹریوں،بھٹیوں اور کارخانوں کے خلاف کاروائی کی گئی ،کاروائی کے دوران مضر صحت دھواں چھوڑنے والی 4فیکٹریوں (انتظار براس میلٹنگ،فیاض ایلومینیم میٹنگ ورکس،)کو مزید پڑھیں

گوجرانوالہ بنے گا اب ماڈل سٹی،خواب کی تعبیر کیلئے تمام اداروں نے کمر کس لی ۔

جی ٹی روڈ کو صفائی کے لحاظ سے ماڈل روڈ بنایا جائے گا ،شہر کی دیگر اہم شاہراؤں اور گلی محلوں میں بھی معیاری صفائی کی خدمات شہریوں کو فراہم کی جائیں گی اور شہر کو صاف ستھرا بنا کر مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: صاف اور سر سبز کلین اور گرین پنجاب مہم کے تحت جی ٹی روڈ پر ناجائز تجاوزات مسمار کرنے کے عمل کو پانچ روز مکمل

گوجرانوالہ شہر اور تحصیلوں میں تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات کے خلاف جاری آپریشن کو پانچ روز مکمل ہوگئے ہیں جس کی ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر شعیب طارق وڑائچ خود کر رہے ہیں۔ اب تک کے آپریشن میں جی ٹی روڈ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ:سرسبز اور صاف پنجاب مہم کے تحت جی ٹی روڈ پرتجاوزات کے خلاف آپریشن کے چار روز مکمل

ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر شعیب طارق وڑائچ کی زیر نگرانی تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن کو چار روز مکمل ہوگئےاور اب تک کے آپریشن میں ہائی ویز کی 30 کینال سے زائد قیمتی اراضی واگزار کرائی گئی ہے۔ تجاوزات کے خلاف مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: بارہ روزہ انسداد خسرہ مہم کامیاب بناے کیلئے حکمت عملی مرتب کرلی گئی

ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر شعیب طارق وڑائچ نے کہا کہ 15اکتوبر سے شروع ہونے والی 12روزہ قومی انسداد خسرہ مہم کو کامیاب بنانے کے لیے تمام محکمے اپنا بھرپور کردار ادا کریں اور محکمہ صحت حکومت پنجاب کی طرف سے دیے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: ڈپٹی کمشنر کا پلازہ مالک کو ڈیم فنڈ میں دو لاکھ روپے جمع کروانے کا حکم

ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر شعیب وڑائچ نے تجاوزات کے خلاف آپریشن کا معائنہ کیا ۔ جہاں انہوں نے چنداقلعہ کے قریب حدود سے 20 فٹ سے زائد تعمیرات کرنےپرپلازہ کے مالک کو 2 لاکھ روپے جرمانہ کردیا اور جرمانہ کی رقم مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: ناروال سپورٹس کمپلیکس کی تعمیر میں کروڑوں روپے کے گھپلے، سابق وزیر اعظم اور وفاقی وزراء بھی ملوث،ایف آئی اے نے بڑے ملزمان پکڑ لئے

نارووال اسپورٹس کمپلیکس پاکستان اسپورٹس بورڈ کا سب سے بڑا پراجیکٹ ہے جسے 2014 میں تین ارب روپے کی خطیر لاگت سے تعمیر کیا گیا۔ اس میگا پراجیکٹ کی تعمیر میں مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے جس کے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں شیخ برادری کی موجیں لگ گئیں ، تبدیلی سے شیخ برادری میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

گوجرانوالہ میں پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے مقامی رہنماؤں اور ٹکٹ ہولڈرز میں پنجاب حکومت کی طرف سے عہدوں کی تقسیم کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے ۔ پہلے مرحلے میں شیخ برادری سے تعلق رکھنے والے ایس اے مزید پڑھیں