گوجرانوالہ: ایم پی اے شاہین رضا کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئیں، مزید تفصیلات جان لیں

گوجرانوالہ میں تحریک انصاف کی واحد خاتون ممبر پنجاب اسمبلی شاہین رضا کرونا وائرس سے انتقال کر گئیں خاندانی ذرائع کے مطابق خاتون ایم پی اے میں ہفتے کی رات کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی گوجرانوالہ میں تحریک انصاف مزید پڑھیں

بھارتی فوج کے ساتھ 12 گھنٹے طویل جھڑپ، حزب المجاہدین کمانڈر جنید صحرائی ساتھی سمیت شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ساتھ طویل جھڑپ میں حزب المجاہدین کے کمانڈر جنید احمد صحرائی سمیت 2 حریت پسند شہید ہوگئے۔ خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق بھارتی حکام نے بتایا کہ سری نگر میں 2 حریت مزید پڑھیں

کورونا وائرس: کیا ہم دنیا کے تجربات سے سیکھنا نہیں چاہتے؟ تحریر: عائشہ انور بٹ

بنی نوع انسان اس وقت ایک بین الاقوامی وبائی مرض سے نمبرد آزما ہے۔ جسے اقوام متحدہ کے صحت کے ادارے بین الاقوامی صحت کی تنظیم یا ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی جانب سے کووڈ19 یا کورونا وائرس کا نام دیا مزید پڑھیں

جیوکرونا کے ساتھ، تحریر: ثناء آغا خان

کرونا وائرس نے دنیا کے طاقتورملکوں کو گھٹنوں کے بل جھکادیا ہے،مقتدرقوتوں کی معیشت کی اونچی عمارات بھی زمین بوس ہوگئی ہیں۔جہاں دن رات زمین سے ”تیل” ابلتا بلکہ زمین سے” زر” نکلتا تھا، اب کرونانے ان ملکوں کی معیشت مزید پڑھیں

’آئی لو یو پاکستان‘ ارطغرل کا کردار ادا کرنیوالے اداکار کا پاکستانیوں کیلئے پیغام

ترک ڈرامے ارطغرل غازی میں ’ارطغرل‘ کا کردار ادا کرنے والے انجین التان دوزیتان نے کہا ہے کہ ڈرامہ سیریل دیکھنے پر پاکستانیوں کا مشکور ہوں، مجھے پاکستان سے پیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہرہ آفاق ترک ڈرامے ارطغرل غازی مزید پڑھیں

اگر بھارت نے کوئی حماقت کی تو جواب کا منتظر رہے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان جنگی جنون میں مبتلا نہیں ہونا چاہتا تاہم بھارت جعلی فلیگ آپریشن کی منصوبہ بندی کر رہا ہے، اس نے مہم جوئی کی تو فروری کی طرح منہ توڑ جواب مزید پڑھیں