چنیوٹ کورونا وائرس کیخلاف جنگ جیتنے والا پنجاب کا پہلا ضلع بن گیا

چنیوٹ کورونا وائرس کے خلاف جنگ جیتنے والا پنجاب کا پہلا ضلع بن گیا۔ مہلک وباء کو شکست دیکر 10 مریض گھروں کو چلے گئے۔ ڈپٹی کمشنر محمد ریاض اس وقت ہمارے پاس چنیوٹ شہر میں کورونا کا کوئی بھی مزید پڑھیں

اسلامی فلاحی ریاست کے حصول کیلئے قانون کی حکمرانی سب سے اہم ہے: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اسلامی فلاحی ریاست کے حصول کے لیے قانون کی حکمرانی سب سے اہم ہے۔ ہر کوئی قانون کے آگے برابر ہو اور طاقتور قانون کے تابع ہو۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مزید پڑھیں

پاک بحریہ کا شمالی بحیرہ عرب میں اینٹی شپ میزائلز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ

پاک بحریہ کی جانب سے شمالی بحیرہ عرب میں اینٹی شپ میزائلز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ کیا گیا، چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے میزائلز فائرنگ کا مشاہدہ کیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ مزید پڑھیں

پاکستان کورونا وائرس پر جلد قابو پا لے گا: چینی سفیر یاؤ جنگ

پاکستان میں چین کے سفیر یاؤ جنگ نے پاکستانی عوام کو ماہ رمضان کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کورونا وائرس کے اس آزمائشی وقت میں چینی حکومت کی طرف سے پاکستان کو مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی۔ سماجی رابطے مزید پڑھیں

چین سے میڈیکل ایمرجنسی ریلیف اشیا کی دوسری کھیپ پاکستان پہنچ گئی

پاکستان میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کے کیسز کے بعد مشکل کی گھڑی میں چین نے ایک مرتبہ پھر دوستی کا حق ادا کر دیا، میڈیکل ایمرجنسی ریلیف اشیاء کی دوسری کھیپ پاکستان پہنچ گئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ مزید پڑھیں

کورونا وائرس: ملک بھر میں مزید 19 افراد جاں بحق، متاثرہ افراد 12227 ہو گئے

پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں چند روز کے دوران تیزی سے اضافہ ہونے لگا، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 19 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 12227 تک پہنچ چکی مزید پڑھیں

احتیاط نہ برتی گئی تو عیدالفطر پر مزید بندشیں لگانی پڑ سکتی ہیں، وفاقی وزیر اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ مئی میں وائرس کے پھیلاؤ پر قابو پا لیا تو عید کے بعد صورتحال بہت بہتر ہوگی لیکن اگر احتیاط نہ برتی گئی تو عیدالفطر پر مزید بندشیں لگانی مزید پڑھیں

عوام تراویح گھروں میں پڑھیں، اجتماعات سے وبا تیزی سے پھیل سکتی ہے: وزیراعلی سندھ

حکومت سندھ نے کورونا وائرس کے پیش نظر مساجد میں نماز جمعہ اور نماز تراویح کو محدود کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اعلان کیا ہے کہ آج 12 بجے سے3 بجے تک سندھ بھر میں سخت لاک ڈاؤن ہوگا مزید پڑھیں