دنیا بھر میں 138 سمندر پار پاکستانیز کورونا کے باعث جاں بحق ہوگئے: دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں 138 سمندر پار پاکستانیز کورونا کے باعث جاں بحق ہوگئے۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا کہ کورونا کے باعث جاں بحق ہونے والوں کی قومیت بارے ڈیٹا اکٹھا مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی صورتحال، وفاقی حکومت کا لاک ڈاؤن میں 15 روز توسیع کا فیصلہ، مکمل تفصیلات جان لیں

وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کی وبائی صورتحال کے پیش نظر لاک ڈاؤن میں مزید 15 روز کی توسیع کا فیصلہ کر لیا ہے۔ صوبائی حکومتیں صورتحال کے مطابق فیصلہ کریں گی۔ یہ اہم فیصلہ وزیراعظم عمران خان کے زیر مزید پڑھیں

پاکستان آرمی کا بڑا اعلان، کورونا ڈیوٹی پر انٹرنل سکیورٹی الاؤنس نہ لینے کا فیصلہ

پاک فوج نے کورونا ڈیوٹی پر انٹرنل سکیورٹی الاؤنس نہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ میجر جنرل بابر افتخار نے کہا رقم کورونا متاثرین پر خرچ کی جائے گی، آرمی میڈیکل کور کی استعداد بڑھانے کیلئے ریزرو فورس کو طلب کرلیا۔ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن: بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کیلئے صوبائی حکومتوں کو فوری اقدامات کا حکم

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلدیاتی انتخابات کے انعقاد میں سست روی کا نوٹس لیتے ہوئے صوبائی حکومتوں کو فوری اقدامات کا حکم دے دیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے حکومت سندھ سے ترمیم شدہ لوکل گورنمنٹ ایکٹ، یونین کونسلز اور مزید پڑھیں

کورونا وائرس کا خوف: پاکستان میں آن لائن خریداری میں ریکارڈ اضافہ

کورونا وائرس کے خوف کی وجہ سے پاکستان میں آن لائن کاروبار میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ ماسک اور سینی ٹائزر ہی نہیں پھلوں اور سبزیوں کی خریداری کے ساتھ ساتھ غریبوں کو راشن بھی آن لائن سروس کے ذریعے مزید پڑھیں

وزیراعظم کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ، زلفی بخاری اور ڈاکٹر فیصل کے متضاد بیانات

وزیراعظم عمران خان کے کورونا وائرس ٹیسٹ کی رپورٹ بارے معاون خصوصی زلفی بخاری اور ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل کے متنازع بیانات سامنے آ گئے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل سلطان کی جانب سے کورونا ٹیسٹ مزید پڑھیں

صوبہ پنجاب: سحری کے اوقات میں اشیائے ضروریہ کی دکانیں کھولنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے رمضان المبارک کے دوران سحری کے وقت دودھ، دہی اور ایسی دیگر دکانیں کھلی رکھنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم ہوٹل اور ریسٹورنٹ سحری اور افطاری کے دوران بھی بند رہیں گے۔ عثمان بزدار کہتے ہیں کہ مزید پڑھیں