کوئی نرمی نہیں، مراد علی شاہ کا سندھ میں مزید سخت لاک ڈاؤن کا اعلان

وزیراعلیٰ سندھ نے لاک ڈاؤن مزید سخت کرنے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا تین چار بچوں کے ساتھ ڈبل سواری کی اجازت نہیں، آٹو موبائل انڈسٹری بھی نہیں کھول رہے، تعمیراتی شعبے سمیت دیگر محکموں کو ایس او مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن میں 30 اپریل تک توسیع، کون کونسے کاروبار کھلیں گے؟ جان لیں

وفاقی کابینہ نے کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں لاک ڈاؤن کے دورانیہ میں 30 اپریل تک توسیع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 6 نکاتی مزید پڑھیں

پاک فوج کا تربیتی طیارہ گجرات کے قریب گر کر تباہ، طیارے میں سوار دونوں پائلٹس شہید

پاک فوج کا تربیتی طیارہ گجرات میں جلال پور جٹاں کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، افسوسناک حادثے کے دوران طیارے کے دونوں پائلٹ شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مطابق پاک فوج کا مشاق طیارہ آج صبح مزید پڑھیں

کسی بھی دوسرے نمبر سے آنیوالا ایس ایم ایس جعلی ہوگا، لوگ محتاط رہیں: ثانیہ نشتر

معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ محنت کش بھائیوں کی مشکلات کا احساس کرتے ہوئے حکومت پاکستان نے احساس ایمرجنسی کیش کی 8171 ایس ایم ایس سروس کو مفت کر دیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیس ہمارے اندازے سے کافی کم ہیں، ڈاکٹر ظفر مرزا

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اجلاس میں معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے مثبت کیس ہمارے اندازے سے کافی کم ہیں۔ تفصیل کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کے مزید پڑھیں

پاکستان کے ہیرو؛ سیاچن میں پاک فوج کی مدد کرنے والے چاچا عبد الرحمن ستارہ شجاعت انتقال کرگئے

پاکستان کے ہیرو چاچا عبد الرحمن (ستارہ جرات) سیاچن کے سرخیل تھے۔ یہ وہ محسن تھے جنہوں نے 1982 اور 1984 میں پاک فوج کے ایس ایس جی کمانڈوز کو سیاچن کی پہاڑیوں کے راستے دکھائے اور بلندیوں تک پہنچایا، مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن کے اثرات بہت دیر تک رہیں گے، وزیراعظم عمران خان کو خدشہ

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کے اثرات پوری دنیا پر پڑ رہے ہیں، اس سے ملکی معیشت کو بھی بہت نقصان ہوا، اثرات بہت دیر تک رہیں گے۔ نجی ٹیلی وژن کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم مزید پڑھیں

کورونا سے دنیا بھر میں 95 ہزار 732 اموات، بورس جانسن کی حالت سنبھل گئی

کورونا سے دنیا بھر میں تباہی پھیل گئی، مرنےوالوں کی تعداد 95 ہزار 732 ہو گئی، 16 لاکھ 4500 متاثر ہیں۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو آئی سی یو سے جنرل وارڈ میں منتقل کر دیا گیا۔ دنیاکا ہر کونہ مزید پڑھیں