پاکستان میں کرونا وائرس کے مریض بڑھنے لگے، تعداد 448 تک جا پہنچی، مزید جان لیں

اس وقت صوبہ سندھ میں 245، بلوچستان میں 76، خیبر پختونخوا میں 23، گلگت بلتستان میں 23، آزاد کشمیر میں ایک، پنجاب میں 78 اور اسلام آباد میں کرونا وائرس سے متاثرہ 2 مریضوں کی تصدیق ہو چکی ہے۔ وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

کرونا وائرس کی وبا میں امریکی اور پاکستانی میڈیا کا موازنہ، تحریر: یاسر فہمید

امریکہ میں کروناوائرس کے تقریباً 8000 سے کنفرم کیسز موجود ہیں یعنی 8000 کنفرم مریض ہیں کنفرم. 120 کے قریب افراد جان سے جا چکے ہیں قریباً ملک بند پڑا ہے، معمولاتِ زندگی مفلوج ہیں. امریکہ کی 90 فیصدی ریاستوں مزید پڑھیں

کرونا وائرس: حالات خراب ہوئے تو کرفیو لگا سکتے ہیں: سندھ حکومت کا عندیہ

صوبہ سندھ میں بڑھتے ہوئے کرونا وائرس کیسز کے بعد سندھ حکومت نے عندیہ دیا ہے کہ کرونا وائرس کے باعث اگر حالات خراب ہوئے تو کرفیو بھی لگا سکتے ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا شاپنگ مالز، ریسٹورنٹس رات 10 بجے بند کرنیکا فیصلہ

شاپنگ مالز، ریسٹورنٹس رات دس بجے بند کرنے کا فیصلہ، مری سمیت دیگر تفریحی مقامات پر سیاحوں کا داخلہ ممنوع، فیکٹریاں اور منڈیاں کھلی رہیں گی۔ ملتان میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا مزید پڑھیں

کرونا وائرس ایک سو اڑسٹھ ممالک میں پھیل گیا، خطرناک وبا سے 8160 اموات رپورٹ

کرونا وائرس ایک سو اڑسٹھ ممالک میں پھیل گیا۔ خطرناک وبا سے آٹھ ہزار ایک سو ساٹھ افراد کی اموات، دو لاکھ سے زائد افراد متاثر ہو کر رہ گئے۔ ایران میں ایک سو سینتالیس جبکہ سپین میں مزید پینسٹھ مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ، تفصیلات جان لیں

سندھ اور پنجاب میں چینی دو اور آٹے کی قیمت میں چار روپے فی کلو اضافہ ہو گیا۔ عوام نے منافع خور مافیا کو لگام ڈالنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی انتالیس اور کوکنگ آئل کی مزید پڑھیں