شہباز تتلہ قتل کیس: ایس ایس پی مفخر عدیل 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

شہباز تتلہ مبینہ قتل کیس میں ایس ایس پی مفخر عدیل کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔ تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ملزم مفخر عدیل نے شہباز تتلہ کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا۔ سابق اسسٹنٹ مزید پڑھیں

شکر پڑیاں: پاک فضائیہ کا ایف 16 طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ونگ کمانڈر نعمان اکرم شہید، مکمل تفصیلات جان لیں

پاکستان ائیر فورس کا ایف سولہ طیارہ یوم پاکستان کی ریہرسل کے دوران اسلام آباد میں گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے میں طیارے کے پائلٹ ونگ کمانڈر نعمان اکرم بھی جام شہادت نوش کر گئے۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق مزید پڑھیں

سول ہسپتال گوجرانوالہ، جدید آلات کی مدد سےگردے میں پتھری کے دس مریضو ں کے کامیاب آپریشن، مزید تفصیلات جان لیں

سول ہسپتال گوجرانوالہ کے شعبہ یورالوجی میں دو روز کے اندر جدید آلات کے ذریعے گردے میں ایک سینٹی میٹر سوراخ اور پیشاب کی نالی کے ذریعے گردے میں پتھری کے دس مریضوں کا کامیاب آپریشن کیا گیا گوجرانوالہ (سٹی مزید پڑھیں

سازشیں کرنے والے پہلے اپنے دور حکومت کی لوٹ مارکا حساب دیں، عثمان بزدار

ملک کنگال کرنیوالوں کی سیاست ختم ہو چکی ،وزیر اعلیٰ ،ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ مڈ ٹرم الیکشن ہونگے ،رہنما پی ٹی آئی ہندو برادری کو 70لاکھ ہولی گرانٹ دی جارہی ، وزیر اعلیٰ سے جہانگیر ترین کی ملاقات ،سیاسی مزید پڑھیں

بجلی , گیس سستی کرینگے , ذخیرہ اندوزی سے پیسہ بنانیوالوں کو نہیں چھوڑوں گا : عمران خان

حکومت نے ملکی نظام ٹھیک کرنا شروع کر دیا،مشکل سے نکل آئے ،مہنگائی پر قابو پا لیا،اب اچھا وقت آ ئے گا، چوری نہ کرنے والوں کو لندن بھاگنے کی ضرورت نہیں پڑتی پاناماکی بات کی تو میرے خلاف کئی مزید پڑھیں

کرونا وائرس: محکمہ صحت سندھ کی طویل مدت کیلئے تعلیمی ادارے بند رکھنے کی تجویز، مزید جان لیں

کرونا وائرس پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر محکمہ صحت سندھ نے وزیراعلی مراد علی شاہ سے سکولوں کو مزید بند رکھنے اور بڑے عوامی اجتماعات پر پابندی کی سفارش کر دی۔ سندھ میں کورونا وائرس نے خطرے کی گھنٹی مزید پڑھیں

جنت جہنم کے دہانے پر، تحریر: ثناء آغا خان

جنت نظیر وادی کشمیر کوزندان بنادیا گیا،8ملین کشمیری ناحق قیدکاٹ رہے ہیں جبکہ منتقم مزاج مودی کی شیطانیت کے نتیجہ میں جنت صغریٰ جہنم کے دہانے پر ہے۔میں سمجھتی ہوںبربریت اورشیطانیت کادوسرا نام بھارت ہے،جہاںہندو حکمران انسانیت اورامن کیلئے خطرہ مزید پڑھیں

چائے، تحریر:حسننصیرسندھو

میں سوچ رہا ہوں چائے پر ایک کالم لکھوںجونہیںپیتےانھیںکمبختاورخانہخرابلکھوں۔ویسےبھیوہدوست جوچائےنہیںپیتےخزانےکیطرحہوتےہیںدلکرتاہےانھیںزمینمیںگاڑھدوں۔ ویسےبھیدل،ظرف اورچائےکاکپہمیشہبڑاہوناچاہیئے۔دورحاضرمیںدنیاکا آٹھواںعجوبہوہشخصہوگاجوکہےگامیںناشتےمیںچائےنہیںپیتا۔ویسے بھیکڑکچائےاورخالصمحبت کمظرفوںکےلئےنہیںہوتی۔ جانلیواتھااسکاسانولارنگ اورہمکڑکچائےکےشوقين بھیتھے لفظچائےمطلبآرام،سکون،تسلی،دوائی،امید،ذندگی،دوستی،پیار،محبت، عشق،برساتکاموسم،ذندگیکاہررنگ،راحت،حرارت،شرارت،بہار،خزان، پروٹین،وٹامناورکیاکیابتاوں۔جنھیںمیریانباتوںپراعترض ہےانکےلئے عرضہےآنکھیں مجنوںہوںتوچائےبھیلیلیلگتیہے۔ویسےبھیآنکھیں کھولنےکےلئےچائےدنیاکیدوسریبہترین چیزہے۔ ہمسبکاکوئیایسادوستضرورہوتاہےجوچائےکےلۓکچھبھیکرسکتاہے ائیےآپکواپنےایسےہیایکدوستسےملاتےہیںجوکہتےہیںلوگوں کوتومحبوب چاہیےاورمجھےصرف گرمچائےجومیںبڑیحسرتسےپیتاہوںکمبخت کثرت سےپیتا ہوں۔صبحاٹھتا ہوںچائےپیتاہوںناشتےکےبعدچائےپیتاہوں۔لنچکے چائےچائےپیتاہوں۔شامکوچائےپیتاہوں،سرمیںدررہوچائےپیتاہوں،پیٹمیںدردہوچائےپیتاہوں تھکجاٶںتوچائےپیتاہوں،سردیلگےتوچائےپیتاہوں،گرمیوںمیںپیاسسے بچنےکےلئےچائےپیتاہوں،نیندسےبچنےکےلئےچائےپیتاہوںاورجہاںسےبھی مفتملجائےچائےپیتاہوں۔ انھیکےبقولپاکستاننیاہویاپراناہمچائےپینانہیںچھوڑیںگے۔پاکستان مزید پڑھیں