میرا جسم میری مرضی یا فحاشی پھیلانے کی آزادی، تحریر: ثناء کریم

آج کل سوشل میڈیا پر بڑی گرما گرم بحث چل رہی ہے کہ جس میں جناب خلیل الرحمان صاحب اور محترمہ ماروی سرمد کے درمیان ہونے والی انتہائی نا مناسب زبان کو استعمال کرتے ہوئے ہونے والی بحث اور بازاری مزید پڑھیں

لاہور اسلام آباد گوجرانوالہ سمیت ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش، جاتی ہوئی سردی لوٹ آئی

ایوبیہ، چھانگلہ گلی، کوئٹہ اور قلع سیف اللہ میں برفباری نے جاڑے کی شدت بڑھا دی۔ سندھ اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بھی بادل کھل کر برسے۔ محکمہ موسمیات نے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ مزید دو روز مزید پڑھیں

نئی دہلی مسلم کش فسادات: بنگلا دیش میں مودی سرکار کیخلاف احتجاج، پتلا نظر آتش

ڈھاکا: (ویب ڈیسک) بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں مسلم کش فسادات کے بعد سب سے زیادہ احتجاج بنگلا دیش میں ہونے لگا، مودی حکومت کے خلاف احتجاج کے دوران پولیس نے لاٹھی چارج کر کے 12 مظاہرین کو زخمی مزید پڑھیں

کرونا وائرس سے عمرہ زائرین کا تحفظ، طواف کی ادائیگی عارضی طور پر بند، مکمل فصیلات جان لیں

سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ خانہ کعبہ اور مسجد نبوی کو نماز عشاء کے ایک گھنٹہ بعد بند کر دیا جائے گا اور ان بابرکت مقامات کو نماز فجر سے ایک گھنٹہ قبل دوبارہ کھولا جائے گا۔ سعودی مزید پڑھیں

عبدالرزاق داؤد کو’’میڈ ان گوجرانوالہ صنعتی نمائش‘‘میں شرکت کی دعوت، مزید جان لیں

گوجرانوالہ چیمبر کے صدرمیاں عمرسلیم نے سابق رکن مجلس عاملہ وقاص افضل کے ہمراہ ‘‘میڈ ان گوجرانوالہ صنعتی نمائش 2020’’ جو اپریل میں اسلام آباد میں ہوگی میں بطور مہمان خصوصی شرکت کیلئے عبدالرزاق داؤدایڈوائزر برائے کامرس اینڈ ٹیکسٹائل انڈسٹریز مزید پڑھیں

جلاپور بھٹیاں:1ہفتہ میں 2بچوں سے زیادتی ، ملز م گرفتار، اعتراف جرم کرلیا، مزید جان لیں

پولیس نے دو بچوں کو درندگی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا، ملزم نے بچوں کیساتھ زیادتی کا اعتراف کر لیا۔ نواحی قصبہ جلالپور بھٹیاں کے محلہ امام ٹاؤن میں بچوں کے ساتھ درندگی کا ایک ہفتے مزید پڑھیں

نوشہرہ ورکاں:جعلی مشروبات ، منرل واٹر بنانیوالی فیکٹری سیل، مکمل تفصیلات جان لیں

تیاری میں جوہڑ کا پانی،کیمیکلز،رنگ اوردیگر مضر صحت اجزا استعمال کئے جا رہے تھےاسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ آصف حسین کی پسرور روڈ پر کاررو ائی ، بوتلوں کا گودام سیل گوجرانوالہ ،نو شہرہ ورکاں ، ڈسکہ (سٹاف رپورٹر، تحصیل رپورٹر ، مزید پڑھیں

وزیرآباد:نوسر باز سنار کی دکان سے 4لاکھ روپے لے کر رفو چکر، سی سی ٹی میں ملزم واضح

گاہک کے روپ میں دونوسر باز صراف کی دکان سے چار لاکھ روپے لیکر رفو چکر ہوگئے وزیرآباد(نا مہ نگار )مین بازار میں واقع عثمان جیولرز پر دو موٹر سائیکل سوار آئے ،ایک دکان کے باہر موٹر سائیکل سٹارٹ کرکے مزید پڑھیں

ڈویژن میں امن وامان کی صورتحال تسلی بخش ہے:کمشنر،آرپی او

دہشتگردوں اور ملک دشمن عناصر پر کڑی نظر رکھنے کی اشد ضرورت :اجلاس میں خطاب گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر) کمشنر گلزار حسین شاہ اور آرپی او طارق عباس قریشی کی زیر صدارت ہونیوالے اجلاس میں ڈویژن بھر میں امن و امان مزید پڑھیں

پاکستان میں خاص طبقے کیلئے سہولیات، عام آدمی کیلئے ریاست نے کچھ نہیں کیا: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ افسوس پاکستان میں خاص طبقے کے لیے تمام سہولیات ہیں، عام آدمی کے لیے ریاست نے کچھ نہیں کیا، ہم غریب لوگوں کو گھر بنا کر دیں گے۔ کم لاگت کے گھروں کی مزید پڑھیں