چیف ایگزیکٹو گیپکو کل جامعہ مسجد رحمانیہ سلفیہ کامونکی میں کھُلی کچہری لگائیں گے

چیف ایگزیکٹو گیپکو محسن رضاخاں کل جامعہ مسجد رحمانیہ سلفیہ کامونکی میں کھُلی کچہری لگائیں گے ، گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر) صارفین کی بجلی سے متعلقہ شکایات سنیں گے اور اُن کے فوری حل کیلئے موقع پر ہدایات جاری کریں گے مزید پڑھیں

کیپری ٹھیٹر میں تلخ کلامی کے دوران گولیاں چلیں ، مکمل تفصیلات جان لیں

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)کیپری تھیٹر میں جاری سٹیج ڈرامے ’’موجاں ای موجاں‘‘ کے دوران فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیاجبکہ فنکاروں میں خوف و ہراس پھیل گیا،بتایاگیاہے کہ گزشتہ رات کیپری تھیٹر میں جاری سٹیج ڈرامہ کے دوران دو مسلح افراد مزید پڑھیں

غیرمعیاری وکم وزن آٹے کا تھیلا فروخت کرنے کا نوٹس,سرکاری قیمت پر فراہمی کیلئے ضلع بھر میں 8سٹالز لگا دیئے گئے

گوجرانوالہ شہرمیں 4، وزیر آباد، کامونکی ،نوشہرہ ورکاں اور علی پورچٹھہ میں ایک ایک سٹال لگوا یاگیا،جان بوجھ کرآٹے کی قلت پیداکرنے کی کوشش کرنیوالی فلورملز کیخلاف کارروائی کی جائے :ڈپٹی کمشنر ،اقدام خوش آئندہے :شہری گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر) فلور ملز مزید پڑھیں

شہر کوسرسبزبنانے کیلئے پرائیویٹ سیکٹرکاکردارناگزیر:ڈی سی

وزیر اعظم عمران خان کے صاف اور سرسبز مقابلوں میں گوجرانوالہ کو نمبر ون پر لائینگے سہیل اشرف کاواپڈا ٹاؤن سوسائٹی میں شجرکاری مہم کی افتتاحی تقریب سے خطاب گوجرانوالہ (سٹا ف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر لیفٹیننٹ (ر)سہیل اشرف نے کہاہے کہ مزید پڑھیں

پلاسٹک شاپر بیگ پر پابندی پر عمل درآمد نہ ہوسکا

بیشتر بازاروں اور مارکیٹوں میں پلاسٹک بیگ کا استعمال تاحال جاری گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر) حکومتی ہدایت پر پلاسٹک شاپر بیگ پر پابندی پر عمل درآمد نہ ہوسکا ،بیشتر بازاروں ، مارکیٹوں میں پلاسٹک بیگ کا استعمال جاری ہے ، محکمہ صحت مزید پڑھیں

ایم پی اے شمشاد قتل کیس :ملزم کی ضمانت قبل از گرفتاری، تفصیلات جان لیں

رفیق ورک عرف فیقی نے بیرون ملک سے آتے ہی سپریم کورٹ سے ضمانت لی گوجرانوالہ،سیالکوٹ(کرائم رپورٹر، ڈسٹرکٹ رپورٹر)ایم پی اے شمشاد قتل کیس میں ملوث ملزم نے سپریم کورٹ سے ضمانت قبل از گرفتاری کروالی،پولیس رپورٹ کے مطابق ملزم مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: دل دہلا دینے والا واقع، لیگی رہنما کو اپنے ہی بیٹے نے سر میں گولی مار کر قتل کر دیا، مگر کیوں؟

دل دہلا دینے والا واقع، لیگی رہنما کو اپنے ہی بیٹے نے سر میں گولی مار کر قتل کر دیا، تفصیلات کے مطابق گوجرانولہ میں ن لیگ کے رہنما کے قتل کا ڈراپ سین ہو گیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا مزید پڑھیں

مسلسل چھٹیاں :میٹرک کا امتحان ایک ماہ تاخیر سے لینے کامطالبہ، تفصیلات جان لیں

موسم سرما کی زائد تعطیلات اور شدید موسم کی وجہ سے میٹرک کا امتحان ایک ماہ تاخیر سے لیا جائے گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر) موسم سرما کی زائد تعطیلات اور شدید موسم کی وجہ سے میٹرک کا امتحان ایک ماہ تاخیر سے مزید پڑھیں

بھینسوں کا شہر سے انخلا , آپریشن آج سے شروع

خلاف ورزی پرجانوروں کو بند کرکے مالکان کیخلاف مقدمات کا اندراج کیا جائے گا، اسسٹنٹ کمشنرز کی سربراہی میں تھانہ کی سطح پر 10 انفورسمنٹ ٹیمیں تشکیل آپریشن سے قبل مساجد میں اعلان کروا ئے گئے اور بھرپور تشہیر بھی مزید پڑھیں