صفائی ستھرائی کی بہتری کیلئے 35لاکھ91ہزار روپے سے دو نئے ٹریکٹرز بھی خریدے جائیں گے ، سڑکوں کی بحالی اور تعمیر سے لوگوں کو درپیش مسائل میں کمی آئیگی، 23جنوری کو ٹینڈز کھولے جائینگے :چیف آفیسر میٹرو پولیٹن کارپوریشن گوجرانوالہ مزید پڑھیں
15ملوں کو اڑھائی من کی 4ہزار570بوریاں روزانہ فراہم کی جائینگی صارف کو 20کلو آٹے کا تھیلا 805روپے میں دستیاب ہوگا :اے ڈی سی سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ناصر محمود بشیر کی ہدایت پر شہریوں کوآٹا کنٹرول ریٹ پر فراہم مزید پڑھیں
عوامی مسائل کے حل میں بھی اپنا مثبت کردارادا کرینگے :محسن یعقوب بٹ گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے نومنتخب صدر محسن یعقوب بٹ نے وزیراعلیٰ شکایت سیل گوجرانوالہ کاد ورہ کیا اورچیئرمین وزیراعلیٰ شکایت سیل خالد عزیز لون مزید پڑھیں
برفباری سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں جاری راولپنڈی: پاک فوج کی وادی نیلم، گلگت، بلوچستان کے برفباری سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں سمیت ریسکیو اور ریلیف آپریشنز جاری ہے۔ یاد رہے کہ بلوچستان، گلگت اور مزید پڑھیں
مظفر آباد: وادی نیلم میں ایک اور افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے جہاں برفانی تودہ گرنے سے ڈهکی چکناڑ میں 3 دیہات دب گئے، امدادی ٹیموں نے 14 لاشوں کو نکال لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق برفانی تودے میں درجنوں مزید پڑھیں
کوئٹہ: ملک کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں اور برف باری نے تباہی مچا دی ہے۔ پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں پیش آنے والے مختلف حادثات میں 34 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ مزید پڑھیں
لاہور: لاہور ہائیکورٹ کے فل بنچ نے مشرف غداری کیس کا فیصلہ سنانے والی خصوصی عدالت کی تشکیل کالعدم قرار دے دی، درخواست سابق صدر پرویز مشرف کی جانب سے دائر کی گئی تھی. خصوصی عدالت نے آئین شکنی کیس مزید پڑھیں
لاہور: سابق وزیراعظم اس تصویر میں اپنے صاحبزادے حسن نواز، بھائی شہباز شریف، بھتیجے سلمان شہباز اور سمدھی اسحاق ڈار کے ساتھ بیٹھے نظر آ رہے ہیں۔ شریف فیملی ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف ڈاکٹرز کی ہدایات کے مزید پڑھیں
تہران: (ویب ڈیسک) چند روز قبل ایران کے دارالحکومت تہران میں ایک یوکرائنی طیارہ گر کر تباہ ہوا تھا، طیارے میں سینکڑوں شہری ہلاک ہو گئے تھے۔ شروع میں کہا گیا تھا کہ یہ اتفاقی حادثہ تھا تاہم امریکا، کینیڈا مزید پڑھیں
چودھری شوگر ملز میں مریم نواز کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے کی گئی تھی۔ خیال رہے کہ اس سے قبل ان کا نام ایون فیلڈ ریفرنس میں بھی ای مزید پڑھیں