ہم دوسروں کی لڑائیاں لڑتے رہے، اب کسی کی جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری سب سے بڑی کوشش ہوگی کہ ایران اور سعودی عرب میں دوستی کرا دیں، ڈونلڈ ٹرمپ سے کہہ دیا ہے کہ ہم واشنگٹن اور تہران کو بھی قریب لانا چاہتے مزید پڑھیں

بائیک پر پاکستان کا دورہ کرنے والی معروف کینیڈین بلاگر نے اسلام قبول کرلیا، مکمل تفصیلات جان لیں

معروف کینیڈین موٹر سائیکلسٹ اور ٹریول بلاگر روزی گیبریل نے اسلام قبول کرلیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر روزی نے اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ سے ہاتھ میں قرآن مجید تھامے تصویریں اپلوڈ کیں اور مذہب تبدیل کرنے کا مزید پڑھیں

خوشخبری: جناح سٹیڈیم کے گردونواح میں معیاری فوڈ سٹریٹ قائم کرنے کا فیصلہ، مزید جان لیں

گوجرانوالہ ڈویژن میں صرف کام کرنیوالے افسر ہی رہیں گے اور کام چوروں کوکسی صورت برداشت نہیں کیا جائیگا :کمشنرکااجلا س سے خطاب ،تعلیمی اداروں میں حاضری کیلئے سکول کونسل فنڈز سے بائیو میٹرک مشینیں خریدنے کی ہدایت گوجرانوالہ (سٹاف مزید پڑھیں

‘اسی فوجی اڈے کو نشانہ بنایا جہاں سے ایرانی جنرل کو ہدف بنایا گیا تھا’ جواد ظریف

تہران: ایرانی وزیر خارجہ جواد ظفریف نے کہا ہے کہ جنگ نہیں چاہتے مگر کسی جارحیت کیخلاف اپنا دفاع کریں گے، اُن اڈوں کو نشانہ بنایا جہاں سے ہمارے شہریوں، سینئر عہدیداروں پر حملہ کیا گیا، ایران نے اپنے دفاع مزید پڑھیں

‘سب ٹھیک ہے مگر حملوں کے باعث ہونیوالے نقصان کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے: ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی میزائل حملوں کے بعد پیغام میں کہا کہ سب ٹھیک ہے، ایران نے عراق میں دو امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا، حملوں کے باعث ہونے والے نقصان کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے، مزید پڑھیں

ایران کے میزائل حملے: عراق میں امریکہ کے کون سے فوجی اڈے نشانہ بنائے گئے، مکمل تفصیلات جان لیں

ایران نے عراق میں واقع دو امریکی فوجی اڈوں کو میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ ان میں الاسد ایئر بیس اور اربیل فوجی اڈے شامل ہیں۔ عراق میں موجود الاسد فوجی اڈہ اتنا بڑا ہے کہ ملک میں امریکی مزید پڑھیں

ایران کا جوابی حملہ: بغداد میں دو امریکی اڈوں پر میزائل حملے، 80 امریکیوں کی ہلاکت کی اطلاعات

تہران: جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے بعد ایران کی جانب سے بغداد میں عین الاسد اور اربیل امریکی ہوائی اڈوں پر راکٹ حملے کیے گئے۔ سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے آپریشنز ہیڈ کوارٹر آکر کارروائی کی سربراہی مزید پڑھیں

شہدائے ماڈل ٹاؤن کے ورثا کو انصاف نہیں ملا، طاہر القادری وزیراعظم پر برس پڑے

لاہور: ڈاکٹر طاہر القادری وزیراعظم عمران خان کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت بدلی مگر شہدائے ماڈل ٹاؤن کے ورثا اور بے گناہ اسیران کیلئے کچھ نہیں بدلا۔ ڈاکٹر طاہر القادری نے اپنے بیان میں مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی حمایت کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے بعد اب پیپلز پارٹی نے بھی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی حمایت کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ اہم فیصلہ مزید پڑھیں

پیر مٹھا قبرستان روڈ شیش محل جوہڑ کا منظر پیش کرنے لگا، تفصیلات جان لیں

جنازہ لیکر گزرنا بھی محال،سڑک سے کیچڑ ختم ،نالوں کی صفائی کی جائے :شہری وزیرآباد(نامہ نگار)پیر مٹھا قبرستان روڈ شیش محل جوہڑ کا منظر پیش کرنے لگا ،جنازہ لے کر گزرنا بھی محال ہوگیا۔پیر مٹھا قبرستان روڈ شیش محل پرگندے مزید پڑھیں