قائداعظم محمد علی جناحؒ کے یوم پیدائش پر ملک بھر میں تقریبات، ریلیاں، کیک کاٹے گئے

قائداعظم محمد علی جناحؒ کا یوم ولادت، شہر شہر ریلیاں، ڈیرہ بگٹی میں ایف سی کالج سوئی میں یوم قاٸداعظم کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلبا نے ٹیبلوز پیش کئے اور تقاریر کر کے بانی مزید پڑھیں

نوجوان قائداعظمؒ کو اپنا رول ماڈل بنائیں، مسیحیوں کو مبارکباد: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نوجوان لیڈرشپ کو قائداعظم کو اپنا رول ماڈل بنانا چاہئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہمیں بطور قوم ملک کو قائد مزید پڑھیں

قائداعظمؒ کا پاکستان بنانے کیلئے دو قومی نظریہ حقیقت بن گیا: آرمی چیف

کراچی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کے مطابق پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے قائداعظم محمد علی جناحؒ کے مزار پر حاضری دی۔ سماجی مزید پڑھیں

سموگ ، دھند اورگردوغبار میں اضافہ, فیکٹریوں کے زہریلے دھویں سے بیماریوں پھیلنے لگیں

چندروز میں 5 ہزار سے زائد افرادنزلہ ، زکام ، بخار ، سر درد اوردیگر امراض میں مبتلا ہو کر ہسپتال پہنچ گئے ، سموگ سے بچائو کیلئے تمام تعلیمی اداروں ،سرکاری دفاتر میں آگاہی مہم چلائی جائے گی گوجرانوالہ مزید پڑھیں

خوشخبری: وفاقی کابینہ کا بڑا فیصلہ، 89 ادویات کی قیمتوں میں پندرہ فیصد کمی کردی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں عوام کی سہولت کیلئے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے 89 ادویات کی قیمتوں میں پندرہ فیصد کمی کر دی گئی ہے جس پر فوری طور پر مزید پڑھیں

دل کو خون پہنچانے والی شریان سکڑ گئی، نواز شریف کو دل کے دورے کا خطرہ: ذرائع

لندن: ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ دل کو خون پہنچانے والی شریان سکڑنے کے سبب سابق وزیراعظم نواز شریف کو دل کے دورے کا خطرہ ہے۔ ہسپتال ذرائع نے گمنام رہنے کی شرط پر بتایا کہ شریان میں پیچیدگی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ کے بلدیاتی ملازمین کے اثاثوں کی چھان بین, جائیداد کی تفصیلات طلب

تمام افسر وں اور ملازمین سے ماضی میں خریدی و فروخت کی گئی پراپرٹی ،کاروبار ،اکاؤنٹس اور دیگر اثاثہ جات تفصیل مانگی گئی،حکومت نے کوائف کیلئے پرفارما بھی ارسال کر دیا X صفحہ اول پاکستان دنیا میرے آگے جرم و مزید پڑھیں

سائنس بیس سکول کے زیر اہتمام مقابلہ حسنِ قرآت و نعت

پوزیشن ہولڈر طلبا کو اعزازی شیلڈز، کیش پرائز اور دیگر انعامات سے نوازا گیا گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)حضرت ابوبکر صدیق ؓ اسلامک سنٹر سائنس بیس سکول کے زیر اہتمام گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس ہال میں فائنل مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس مزید پڑھیں

بینظیر کی برسی میں شرکت کیلئے سائیکل سوارجیالوں کا قافلہ گوجرانوالہ پہنچ گیا

نوجوان جیالے بلاول بھٹو زرداری کے بازو اور پیپلز پارٹی کا مستقبل ہیں ، نااہل حکمرانوں کے دن گنے جاچکے ہیں گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر) ،پیپلز پارٹی 27 دسمبر کو پاکستان کی تاریخ بدلنے جارہی ہے ۔ ان خیالات کا اظہار مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ: پیپلز پارٹی کو لیاقت باغ میں جلسے کی اجازت مل گئی، ڈی سی راولپنڈی طلب

راولپنڈی: لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ نے پیپلز پارٹی کو لیاقت باغ میں جلسے کی اجازت دے دی جس سے بلاول بھٹو خطاب کریں گے۔ عدالت نے ڈی سی راولپنڈی کو 26 دسمبر کو طلبی کا نوٹس بھی جاری مزید پڑھیں