سول ہسپتال :خاتون ملازمہ کا سپروائزر پر ہراسانی کاالزام ،ایم ایس کاکارروائی کاحکم

گوجرانوالہ: سول ہسپتال کے سپروائزر رانا نوید کیخلاف ہسپتال کی خاتون ملازمہ کوہراساں کرنے کے مبینہ الزامات پر متاثرہ خاتون (م)کی درخواست پر ایم ایس ڈاکٹر سہیل انجم نے کارروائی کا حکم دیدیا۔ ذرائع کے مطابق سپروائزر ایوننگ خاتون ملازمہ مزید پڑھیں

90مقامات سے تجاوزات مسمار کرکے سامان ضبط کرلیا گیا

جی ٹی روڈ سمیت اہم شاہرات پر گرینڈ آپریشن ،40مقامات سے پختہ تھڑے مسمار گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)میونسپل کارپوریشن نے تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری رکھتے ہوئے 90مقامات سے تجاوزات مسمار کرکے سامان ضبط کرلیا ،لینڈمنیجر میونسپل کارپوریشن عارف محمود مزید پڑھیں

قلعہ دیدار سنگھ بوتالہ روڈسیوریج کے پانی میں ڈوب گیا

لاہور ہائیکورٹ نے چار ہفتوں میں سیوریج ٹھیک کرکے پانی کی نکاسی کا حکم دے دیا قلعہ دیدار سنگھ(نامہ نگار )قلعہ دیدار سنگھ بوتالہ روڈسیوریج کے گندے پانی میں ڈوب گیا، اہل علاقہ کا گلیوں سے گزرنا محال ہو گیا مزید پڑھیں

سانحہ ساہیوال: تمام ملزمان کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کرنے کا حکم

لاہور: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ ساہیوال کے مقدمے میں نامزد تمام ملزموں کو عدم ثبوتوں کی بنیاد پر بری کرنے کاحکم دے دیا۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر 1 کے جج ارشد حسین بھٹہ مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان کا میاں نواز شریف سے رابطہ، صحت سے متعلق دریافت کیا

لاہور: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان نے میاں نواز شریف سے رابطہ کرکے ان کی صحت سے متعلق دریافت کیا جبکہ آزادی مارچ پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے مزید پڑھیں

ن لیگ کا نواز شریف کے بیرون ملک علاج کیلئے طبی ماہرین سے رابطہ

لاہور: سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے پلیٹس لیٹس پھر چھ ہزار ہونے کی اطلاعات ہیں۔ عطا اللہ تارڑ نے تصدیق کی ہے کہ ن لیگ نے اپنے قائد کے بیرون ملک علاج کیلئے طبی ماہرین سے رابطہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں

نواز شریف بارے عدالتی فیصلہ من وعن تسلیم کریں گے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے حکومتی اور پارٹی ترجمانوں کو نواز شریف کی صحت سے متعلق بیان بازی سے روک دیا۔ وزیراعظم نے کہا نواز شریف سے سیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن ان کی صحت کے لیے دل سے مزید پڑھیں

منتخب وزیراعظم ہوں،استعفیٰ نہیں دوں گا: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے مطالبے پر کبھی استعفیٰ نہیں دوں گا۔ ایسا لگتا ہے مولانا فضل الرحمان کے پیچھے بیرونی قوتیں ہیں، ان کا چارٹر آف ڈیمانڈ واضح نہیں، پھر بھی ہم آزادی مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی طبیعت ایک مرتبہ پھر بگڑ گئی

لاہور: سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد میاں محمد نواز شریف کی سروسز ہسپتال میں ایک مرتبہ طبیعت بگڑ گئی، ان کے پلیٹ لیٹس کی تعداد دوبارہ 7 ہزار پر پہنچ گئی۔ دنیا نیوز کے مطابق سابق مزید پڑھیں