سی ایس ایس میں کامیاب ہونے والی پانچویں بہن، مکمل تفصیلات جان لیں

فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے تحت سینٹرل سپیریئر سروس (سی ایس ایس) امتحان برائے 2019 کے نتائج کا اعلان جمعرات کو ہوا، جن میں پاس ہونے والی راولپنڈی کی ضحیٰ ملک شیر سی ایس ایس امتحان پاس کرنے والی ایک ہی مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ، اسلام آباد میں پڑاؤ کی تاریخ تبدیل کردی

اسلام آباد: مولانا فضل الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر سے قافلے ستائیس اکتوبر کو روانہ ہونگے۔ سب ایک ساتھ اکتیس اکتوبر کو وفاقی دارالحکومت میں داخل ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق یہ اہم فیصلہ جمیعت علمائے اسلام کے مزید پڑھیں

آزادی مارچ میں شرکت کے حوالے سے لیگی قائدین تقسیم، ایک فیصلے پر نہ پہنچ سکے

لاہور: مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ میں شرکت کرنی ہے یا نہیں؟ حتمی فیصلہ نواز شریف کریں گے۔ بعض لیگی رہنماؤں نے مارچ میں شرکت کی مخالفت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ کے مزید پڑھیں

27 اکتوبر بھارت کے کشمیر پر قبضے کی تاریخ، مولانا فضل الرحمن اسلام آباد نہیں آئیں گے

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ کہتے ہیں انہیں یقین ہے مولانا فضل الرحمن اسلام آباد نہیں آئیں گے،اگر آئے تو یہ خود کشی ہوگی، 27 اکتوبر بھارت کے مقبوضہ کشمیر پر قبضے کی تاریخ ہے۔ اسلام آباد میں مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت ایٹمی طاقتیں، معاملات خراب ہوئے تو دنیا کو پریشانی ہوگی: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ایک مرتبہ پھر دنیا کو خبردار کرتے ہوئے باور کرایا ہے کہ پاکستان اور بھارت ایٹمی طاقتیں ہیں، اس کے خطرناک نتائج ہو سکتے ہیں، معاملات خراب ہوئے تو دنیا کے لیے پریشانی ہوگی۔ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: ڈپٹی کمشنر سپورٹس گالا والی بال چیمپیئن شپ 2019کاا نعقاد

ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ گوجرانوالہ کے زیر اہتمام منی سٹیڈیم شیخوپورہ روڈ گوجرانوالہ میں ڈپٹی کمشنر سپورٹس گالا والی بال چیمپیئن شپ 2019کاا نعقاد،مقابلوں میں ضلع بھر سے 12ٹیموں کی شرکت،اروپ چیمہ کلب کی ٹیم فاتحہ قرار،فاتح اور ہارنے والی ٹیموں مزید پڑھیں

ڈاکٹر یاسمین راشد کا گوجرانوالہ کا دورہ، عوام کی دہلیز پر صحت کی مکمل سہولیات فراہم کرنے کا اعلان

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا وزیر آباد انسٹیٹوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ،ہسپتال کے شعبوں (او پی ڈی،ایمرجنسی،ایکو گرافی،انجیو گرافی،انجیو پلاسٹی،ای ٹی ڈی،ہولٹر مانیٹرنگ،ایکسرے لیبارٹری) اور دیگر شعبوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔زیر علاج مریضوں کی عیادت کرتے ہوئے علاج مزید پڑھیں

12 لاکھ شہریوں نے وزیراعظم اپنا گھر سکیم میں رجسٹریشن کرالی

اسلام آباد: اپنے گھر کے حصول کی خواہش رکھنے والے ملک بھر کے 12 لاکھ شہریوں نے وزیراعظم اپنا گھر سکیم میں رجسٹریشن کرا لی۔ جولائی سے جاری مہم میں نادرا کے ذریعے درخواستیں جمع کرائی گئیں۔ رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان نے آزادی مارچ کیلئے ستائیس اکتوبر کی تاریخ فائنل کردی

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 27 اکتوبر کو آزادی مارچ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم جلدی جانے کی غرض سے نہیں آ رہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو مزید پڑھیں