شدید گرمی میں کس سبزی کو جیب میں رکھ کر ہیٹ اسٹروک سے بچاسکتا ہے؟

شدید گرم موسم کے دوران پیاز ایک ایسا سپر فوڈ ہے جسے نہ صرف کھانے بلکہ جیب میں رکھنے سے بھی متاثر کن فوائد حاصل ہوسکتے ہیں۔ پیاز جیب میں رکھنے کے فوائد جاننےسے قبل پیاز کھانے کے فوائد کا مزید پڑھیں

اسلامی نظریاتی کونسل میں ہیومن ملک بینک کے معاملے پر طویل بحث، فیصلہ نہ ہوسکا

اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل نے ہیومن ملک بینک کا معاملہ طویل بحث کے بعد مؤخر کر دیا۔ ہیومن ملک بینک کے قیام سے متعلق اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس ہوا جہاں ڈاکٹرزکی جانب سےہیومن ملک بینک پربریفنگ دی گئی مزید پڑھیں

کراچی: نیگلیریا سے رواں برس کی پہلی ہلاکت سامنے آگئی

کراچی میں نیگلیریا فولیری سے 36 سالہ خاتون انتقال کر گئیں۔ ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال کی رہائشی خاتون 23 فروری کو نجی اسپتال میں انتقال کر گئیں جو کہ نیگلیریا فولیری سے رواں برس کی پہلی مزید پڑھیں

بارشوں کے بعد ڈینگی پھیلنے کا خدشہ، قومی ادارہ برائے صحت نے اہم ایڈوائزری جاری کردی

اسلام آباد: ملک میں ہونے والی حالیہ بارشوں کے بعد ڈینگی وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) نے اہم ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ این آئی ایچ کی ایڈوائزری کے مطابق مزید پڑھیں

سعودی عرب نے عمرہ زائرین کیلئے مختلف بیماریوں سے بچاؤ کی ویکسینیشن لازمی قرار دے دی

کراچی: سعودی وزارت صحت کی جانب سے عمرہ زائرین کے لیے صحت کے اصول جاری کردیے گئے۔ سعودی سول ایوی ایشن گاکا کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق عمرہ زائرین کے لیے تمام ضروری ویکسینیشن اور احتیاطی تدابیر لازمی ہوں مزید پڑھیں