ڈبلیو ایچ او: شوگر فری مشروبات میں استعمال ہونیوالا سویٹنر کینسرکا ممکنہ سبب قرار

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے شوگر فری مشروبات میں استعمال ہونے والی اسپارٹیم نامی مصنوعی مٹھاس (سویٹنر) کو کینسر کا ممکنہ سبب قرار دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے ماتحت کام کرنے مزید پڑھیں

ہیلتھ کارڈ پر کسی غریب کا علاج بند نہیں ہورہا: نگران وزیراعلیٰ پنجاب

اہور: نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ہیلتھ کارڈ بالکل بند نہیں ہورہے اور کسی غریب کا علاج بند نہیں ہورہا۔ نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے رات گئے لاہور میں اکبرچوک فلائی اوور منصوبے کا دورہ کیا مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: سرکاری اسپتالوں کے قریب پرائیویٹ پریکٹس پرپابندی عائد

پشاور: سرکاری اسپتالوں کے قریب پرائیوٹ پریکٹس پرپابندی عائد کردی۔ محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے اس حوالے سے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے پرائیویٹ پریکٹس پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا۔ اعلامیے کے مطابق سرکاری اسپتالوں کے 500 میٹر تک ایریا مزید پڑھیں

کراچی میں پولیو وائرس ٹائپ ون کے ماحولیاتی نمونوں کی تصدیق

کراچی میں پولیو وائرس ٹائپ ون کے ماحولیاتی نمونوں کی تصدیق ہوگئی۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق پولیو وائرس ٹائپ ون کی پاکستان نیشنل پولیو لیبارٹری نے تصدیق کی ہے اور ضلع شرقی میں سہراب گوٹھ کے مقام پر پولیو مزید پڑھیں

مارکیٹ میں دستیاب اعصابی مرض کی گولی جعلی قرار، زہریلے اجزا شامل ہونیکا امکان

اسلام آباد: ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ) نے مارکیٹ میں دستیاب اعصابی مرض کی ٹیبلٹ فینو بار گولی سے متعلق ریڈ الرٹ جاری کردیا۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے فینو بار 30 ایم جی کے تین بیچ جعلی قرار دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

سول اسپتال انتظامیہ کو ایڈزکے خواجہ سرا مریضوں کا علاج آج ہی شروع کرنےکا حکم

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے سول اسپتال انتظامیہ کو ایڈز کے خواجہ سرا مریضوں کا علاج آج ہی شروع کرنےکا حکم دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں سول اسپتال میں ایچ آئی وی ایڈز کے شکار خواجہ سراؤں کا علاج مزید پڑھیں