جناح اسپتال لاہورکا نظام ڈیجیٹل ہوگیا، مفت ادویات کی فراہمی اگلے ہفتے سے شروع ہوگی

لاہورکے جناح اسپتال کا نظام کمپیوٹرائزڈ کر دیا گیا، مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی کا سلسلہ اگلے ہفتے سے شروع ہوگا۔ معروف صنعت کار اور جناح اسپتال لاہور کے بورڈ آف گورنرز کے چیئرمین گوہر اعجاز نے کہا ہے مزید پڑھیں

جناح اسپتال میں علاج کیلئے آیا بچہ ماں باپ کے جھگڑے کے دوران گر کر جاں بحق

کراچی کے جناح اسپتال میں علاج کے لیے آیا بچہ ماں باپ کے جھگڑے کے دوران گر کر جاں بحق ہوگیا، واقعے میں ملوث باپ کو تفتیش کے لیے حراست میں لے لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق بچے کی مزید پڑھیں

پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ کا بورڈ آف گورنرز پھر تبدیل کردیا گیا

محکمہ صحت پنجاب نے پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ (پی کے ایل آئی) کے بورڈ آف گورنرز میں ایک بار پھرتبدیلی کردی ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب نئے بورڈ آف گورنرز کے پیٹرن انچیف ہونگے۔ محکمہ صحت پنجاب نے پی کے مزید پڑھیں

بلوچستان: غذائیت کی کمی کے شکار بچوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ

بلوچستان میں غذائیت کی کمی کا شکار بچوں کی تعداد تشویشناک حد تک بڑھ چکی ہے۔ سرکاری سروے کے مطابق صوبے میں 18.9 فیصد بچے غذائی کمی میں مبتلا ہیں، حکومت بلوچستان نے صورتحال پر قابو پانے کےلیے صوبے میں مزید پڑھیں

ڈاکٹرز اور ہیلتھ ورکرزکی گرفتاریاں، سندھ کے مختلف شہروں میں احتجاج

کراچی میں ڈاکٹرز اور ہیلتھ ورکرز کی گرفتاریوں کے خلاف سندھ کے مختلف شہروں میں احتجاج جاری ہے۔ حیدرآباد میں مظاہرین نے گورنمنٹ اسپتال پریٹ آباد کے سامنے ٹائر جلا کر سڑک بلاک کر دی۔ چیئرمین گرینڈ الائنس کے مطابق مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں بیماریاں پھیلنے لگی

ڈیرہ اسماعیل خان کے سیلاب متاثرہ علاقوں سے سیلابی پانی کی نکاسی نہ ہونے کی وجہ سے مختلف بیماریاں پھیلنے لگی ہیں۔ ڈیرہ اسماعیل خان کے کئی علاقوں میں سیلابی پانی اب بھی موجود ہے جو جلدی امراض کے ساتھ مزید پڑھیں

سندھ اور بلوچستان کے سیلاب متاثرین میں وبائی امراض میں تشویشناک اضافہ

سندھ اور بلوچستان کے سیلاب متاثرین کی مشکلات میں کمی آنے کے بجائے روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے، متاثرین وبائی امراض میں جکڑتے جا رہے ہیں اور اسپتالوں میں ڈاکٹرز کی کمی کا بھی سامنا ہے۔ بلوچستان کے مزید پڑھیں