فائزر کی کورونا وائرس کے علاج کیلئے تیار کردہ گولی کے مثبت نتائج سامنے آگئے

امریکی کمپنی فائزر کی کورونا وائرس کے علاج کے لیے تیار کردہ گولی کے مثبت نتائج سامنے آگئے۔ پیکس لووڈ نامی گولی کورونا کے مریضوں میں اموات کے خطرے کو 89 فیصد تک کم کرتی ہے اس لیے یہ گولی مزید پڑھیں

پاکستان: کورونا سے 24 گھنٹوں میں رواں سال کے دوران سب سے کم اموات

ملک میں کورونا کیسز میں بتدریج کمی آرہی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں رواں سال کے دوران سب سے کم ہلاکتیں رپورٹ ہوئی ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا سے مزید 16 اموات، 622 نئے کیسز بھی رپورٹ

پاکستان میں کورونا سے مزید 16 افراد جان کی بازی ہار گئے اور 622 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر مزید پڑھیں

بچوں پر کورونا ویکسین کے مضر اثرات سے متعلق ویڈیو پر این سی او سی کا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا ویکسین سے متعلق زیرگردش ویڈیو کو جعلی قرار دے دیا۔ این سی او سی کا کہنا ہےکہ اسکول کے بچوں پرویکسین کے مضراثرات سے متعلق زیرگردش ویڈیو مزید پڑھیں

پولیو ویکسینیشن کیخلاف درخواست مسترد، عدالت نے جرمانہ بھی عائد کر دیا

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے انسداد پولیو مہم کے خلاف درخواست جرمانے کے ساتھ مسترد کر دی۔ پولیو ویکسی نیشن کے خلاف امیر جہاں عرف بسمہ نورین کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت سندھ ہائیکورٹ میں ہوئی۔ دوران سماعت درخواست مزید پڑھیں

اسلام آباد میں ڈینگی بے قابو، مزید 100 سے زائدکیسز اور ایک ہلاکت رپورٹ

اسلام آباد میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور موذی وائرس نے مزید ایک شخص کی جان لے لی ہے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر زعیم ضیاء نے بتایا کہ ڈینگی سے مزید ایک شہری مزید پڑھیں

پاکستان: کورونا کیسز میں نمایاں کمی، مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے بھی گرگئی

پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 26 افراد انتقال کر گئے اور 912 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک مزید پڑھیں