اسلام آباد میں کورونا مریضوں کے لیے مختص تین اسپتالوں میں آکسیجن بیڈز مکمل بھر گئے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اسلام آباد کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں کورونا مریضوں کے لیے مختص اسپتالوں میں وینٹی لیٹرز بھرگئے اور مزید گنجائش نہیں مزید پڑھیں
لاہور : پنجاب میں کورونا کے تشویشناک پھیلاؤ کے پیش نظر لاہور میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کردی گئی اور تمام اسپتالوں کے ایم ایس صاحبان کو الرٹ کردیا ہے۔ لاہورمیں کورونا کیسز میں تشویشناک اضافہ کے بعد محکمہ صحت نے مزید پڑھیں
عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او) نے ایسٹرازینکا ویکسین کا استعمال محفوظ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسٹرازینکا ویکسین کے فوائد خطرات سے کہیں زیادہ ہیں۔ ڈبلیو ایچ او نے ہدایت کی ہے کہ ایسٹرازینکا ویکسین کا استعمال جاری رکھنا مزید پڑھیں
ملک میں کورونا سے مزید 63 افراد انتقال کرگئے اور 4300 سے زائد کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں جو 8 ماہ بعد ایک روز میں رپورٹ ہونے والے سب سے زیادہ کیسز ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار مزید پڑھیں
لاہور میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 7 ہزار 532 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1366 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔ مزید پڑھیں
من پسند قیمت نہ ملنے پر مقامی دوا ساز ادارے نے روس سے منگوائی گئی کورونا کی ویکسین واپس بھجوانے کی دھمکی دے دی۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے روسی ویکسین اسپوٹنک فائیو کی قیمت 8 ہزار 449 مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ نےکورونا وائرس کی 2 ویکسینز کی قیمتِ فروخت کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے روسی ویکسین ‘اسپوٹنک V’ اور چینی ویکسین ‘ کین سائنو کی ویکسین’ کی سیل پرائس مقرر کرنےکی منظوری دی مزید پڑھیں
پاکستان میں کورونا ویکسین لگوانے والے افراد سے متعلق 20 مارچ تک کے اعداد و شمار سامنے آ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق 20 مارچ تک مجموعی طور پر 2 لاکھ 90 ہزار 130 ہیلتھ کیئر ورکرز کو کورونا ویکسین مزید پڑھیں
کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں زہریلی چیز کھانے یا کسی کے کھلانے سے تین کم سن بچے بے ہوش ہو گئے۔ اتحاد ٹاؤن پولیس کے مطابق بلدیہ کے علاقے گلشن غازی بلاک اے میں باڑے قریب سے 4 سالہ مزید پڑھیں
احتیاط نہ کی تو صورتحال ہاتھ سے نکل سکتی ہے: وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے صحت ڈاکٹر فیصل وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ کورونا کے کیسز خطرناک حد تک بڑھ مزید پڑھیں