گوجرانوالہ۔خاتون ڈاکٹر کورونا سے جابحق

گوجرانوالہ:کورونا وائرس میں مبتلا خاتون ڈاکٹر جان کی بازی ہار گئیں گائناکالوجسٹ ڈاکٹر اسماء احسن کئی روز سے سول اسپتال میں زیرعلاج تھیں ڈاکٹر اسماء ماڈل ٹاؤن میں اپنا کلینک چلاتی تھیں ڈاکٹر اسماء کا شمار شہر کی نامور اور مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔ غیر قانونی پٹرول پمپس کے خلاف آپریشن

گوجرانوالہ: ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ لیفٹننٹ ریٹائرڈ سہیل اشرف کی ہدایت پر اے سی نوشہرہ ورکاں حیدر خان کی غیر قانونی منی پمپس اور تیل ایجنسیوں کے خلاف کریک ڈائون کاروائیوں کےدوران 6 مشینیں شہر کے مخلتف علاقوں سے قبضہ میں مزید پڑھیں

کورونا سے نمٹنے کیلئے متاثرہ ممالک مشترکہ حکمت عملی اختیار کریں: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے زور دیا ہے کہ کورونا وبا ایک عالمی مسئلہ ہے، متاثر ہونے والے تمام ممالک کو اس کے تدارک کیلئے مشترکہ حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی۔ وزیراعظم عمران خان کا عالمی اقتصادی فورم کے کووڈ ایکشن مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: ایم پی اے شاہین رضا کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئیں، مزید تفصیلات جان لیں

گوجرانوالہ میں تحریک انصاف کی واحد خاتون ممبر پنجاب اسمبلی شاہین رضا کرونا وائرس سے انتقال کر گئیں خاندانی ذرائع کے مطابق خاتون ایم پی اے میں ہفتے کی رات کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی گوجرانوالہ میں تحریک انصاف مزید پڑھیں

عوام نرمی کا فائدہ اٹھانے لگے،پنجاب اورسندھ کی پھر لاک ڈاؤن سخت کرنیکی وارننگ

حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن میں نرمی کا عوام نے ناجائز فائدہ اٹھانا شروع کردیا ہے جس سے کورونا وائرس کی وبا مزید پھیلنے کے خطرات بڑھنے لگے ہیں۔ صورتحال کے پیش نظر صوبہ پنجاب اور سندھ کی حکومتوں مزید پڑھیں

حرمین شریفین کو جلد دوبارہ نمازیوں کیلئے کھول دیا جائے گا: شیخ عبدالرحمن السدیس

مسجدالحرام اور مسجد نبوی کے امور کے سربراہ شیخ عبدالرحمن السدیس کا کہنا ہے کہ حرمین شریفین کو جلد دوبارہ نمازیوں کے لیے کھول دیا جائے گا۔ شیخ عبدالرحمن السدیس کاکہنا ہےکہ تھوڑے دن کی بات ہے امت پر غم مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ جاری، 13328 افراد متاثر، 281 اموات رپورٹ

ملک بھر میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 13328 ہو چکی ہے جبکہ 281 افراد اس موذی مرض کے ہاتھوں موت کی آغوش میں جا چکے ہیں۔ سرکاری اعدادوشمار کے مطابق اب تک پاکستان میں 144365 افراد مزید پڑھیں