گلگت میں کرونا وائرس کے خلاف جنگ میں ہراول دستے کا کردار ادا کرنے والے ڈاکٹر اسامہ ریاض جام شہادت نوش کر گئے ہیں۔ محکمہ اطلاعات گلگت بلتستان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نہایت ہی مزید پڑھیں
پاکستان میں کرونا وائرس کے متاثرہ مریضوں کی تعداد 760 تک جا پہنچی ہے۔ اعدادوشمار کے مطابق اس وقت سندھ میں 333، پنجاب میں 225، بلوچستان میں 104، خیبر پختونخوا میں 31، اسلام آباد میں 11، گلگت بلتستان میں 55 مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے پورا ملک لاک ڈاؤن نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایسا کیا تو غریبوں کا کیا بنے گا۔ لوگوں کو گھروں میں کھانا پہنچانے کے وسائل نہیں ہیں۔ کرونا سے مزید پڑھیں
آج رات بارہ بجے سے صوبے بھر میں شہریوں کے غیر ضروری طور پر گھروں سے نکلنے پر پابندی، سرکاری اور نجی دفاتر بھی بند کر دیئے گئے۔ سرکاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ سکیورٹی ادارے ضرورت کے تحت مزید پڑھیں
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن حالات کا تقاضا ہے، مخالفت نہیں کرتے لیکن پہلے 15 دن کا کھانا عوام کو فراہم کیا جائے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حکومت بیرون مزید پڑھیں
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لیجیان ژاؤ نے کرونا وائرس کیخلاف چین کے کردار کو سراہنے پر وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا شکریہ ادا کیا ہے۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لیجیان ژاؤ مزید پڑھیں
دنیا بھر میں کرونا کے وار جاری، خطرناک وائرس نے 188 ممالک کو لپیٹ میں لے لیا۔ دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 13 ہزار 67 ہو گئی، کرونا سے اب تک 3 لاکھ 8 سے زائد افراد متاثر ہیں، مزید پڑھیں
حکومت نے فضائی آپریشن بند کرنے کا فیصلہ، ہر قسم کا ایئر ٹریول 2 ہفتے کیلئے بند ہوگا، فیصلہ وزیراعظم عمران خان کی مشاورت سے کیا گیا، فضائی آپریشن کرونا کی صورتحال کے پیش نظر بند کیا گیا۔ معید یوسف مزید پڑھیں
پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں شاپنگ مالز اور سیاحتی مقامات دو روز کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد اور صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم بخت جواں، صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال مزید پڑھیں
ملک بھر میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 633 ہوگئی، سندھ میں 357، پنجاب میں 104، بلوچستان میں 104، خیبر پختونخوا میں 27، گلگت بلتستان میں 30، اسلام آباد میں 10 اور آزاد کشمیر میں ایک کیس سامنے مزید پڑھیں