شاپنگ مالز، ریسٹورنٹس رات دس بجے بند کرنے کا فیصلہ، مری سمیت دیگر تفریحی مقامات پر سیاحوں کا داخلہ ممنوع، فیکٹریاں اور منڈیاں کھلی رہیں گی۔ ملتان میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا مزید پڑھیں
کرونا وائرس ایک سو اڑسٹھ ممالک میں پھیل گیا۔ خطرناک وبا سے آٹھ ہزار ایک سو ساٹھ افراد کی اموات، دو لاکھ سے زائد افراد متاثر ہو کر رہ گئے۔ ایران میں ایک سو سینتالیس جبکہ سپین میں مزید پینسٹھ مزید پڑھیں
پاکستان میں کرونا وائرس سے پہلی ہلاکت کی تصدیق ہو گئی ہے۔ متاثرہ مریض کی عمر 90 سال بتائی جا رہی ہے جو گلگت بلتستان کا رہائشی تھا۔ ترجمان گلگت بلتستان حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا مزید پڑھیں
جگہ بارے مزیدمشاورت کرکے صوبائی حکومت کوآگاہ کرنے پراتفاق،گوجرانوالہ ڈویژن کورونا وائرس سے مکمل محفوظ ، شہری وائرس کی سنگینی کے پیش نظر تمام حفاظتی تدابیر پر خود بھی عمل کریں:کمشنر گلزار حسین شاہ کی بات چیت گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)کمشنر مزید پڑھیں
کرونا وائرس کے پیش نظر پاکستان علما کونسل نے مشترکہ فتویٰ جاری کر دیا جس میں کیا گیا ہے کہ تمام مذہبی اجتماعات فوری طور پر ملتوی کر دیئے گئے ہیں۔ پاکستان علما کونسل کی جانب سے جاری کئے گئے مزید پڑھیں
جاں بحق مریض کو گزشتہ روز لاہور کے میو ہسپتال میں لایا گیا تھا۔ اسے کرونا وائرس کے شبہ میں آئسولیشن وارڈ میں رکھا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سماجی رابطوں کی ویب مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب میں انھیں کرونا وائرس سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ صرف حکومت صورتحال کا مقابلہ نہیں کر سکتی، قوم کو بھی ساتھ دینا ہوگا۔ وزیراعظم مزید پڑھیں
قوموں پر آزمائش آتی ہے ، سرخرو ہوں گے ، علما سے گفتگو ، وائرس سے نمٹنے کیلئے علما کا حکومتی اقدامات کا ساتھ دینے کا اعلان متعلقہ ادارے ہدایات پر ہر صورت عملدرآمد کرائیں،موجودہ حالات میں عوام کیساتھ کھڑے مزید پڑھیں
اسلام آباد کے سیکٹر ایف سیون میں ایک گھر سے چھاپہ مار کر 2 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے ماسک برآمد کرلیے گئے جبکہ 4 چینی باشندوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عمر رندھاوا نے معلومات کی مزید پڑھیں
نیوز الرٹ بریکنگ :- دورےکامقصد چینی قیادت اورعوام کے ساتھ اظہاریکجہتی کرناہے،شاہ محمودقریشیبریکنگ :- چینی قیادت سےدوطرفہ تعلقات اورعلاقائی صورتحال پربات چیت ہوگی،وزیرخارجہبریکنگ :- مسئلہ کشمیر،افغان امن عمل سمیت متعددامورپرتبادلہ خیال ہوگا،وزیرخارجہبریکنگ :- زراعت،سائنس اینڈٹیکنالوجی شعبوں میں مفاہمتی یادداشتوں پردستخط مزید پڑھیں