کرونا دنیا کے 157 ممالک تک پھیل گیا، اٹلی میں کرونا سے ایک روز میں ریکارڈ 368 ہلاکتیں ہو گئیں جبکہ دنیا بھر میں اموات 6 ہزار 518 سے تجاوز کر گئی ہیں، ایران میں چوبیس گھنٹے کے دوران 113 مزید پڑھیں
سندھ میں کورونا کے 41 نئے کیسز رپورٹ ہوگئے، 37 تافتان سے سکھر آنے والے جبکہ 4 کا تعلق کراچی سے ہے، صوبہ میں وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 76 ہوگئی۔ ترجمان سندھ حکومت کے مطابق 110 زائرین کے مزید پڑھیں
صوبائی دارالحکومت لاہور میں کرونا وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ متاثرہ مریض 10 مارچ کو برطانیہ سے واپس لوٹا تھا۔ ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر کے مطابق کرونا وائرس سے متاثرہ مریض گزشتہ شب سے مزید پڑھیں
کرونا وائرس سے متعلق وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ختم ہو گیا ہے، اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ملک بھر کے تعلیمی ادارے 5 اپریل تک بند رہیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی مزید پڑھیں
سول ہسپتال گوجرانوالہ کے شعبہ یورالوجی میں دو روز کے اندر جدید آلات کے ذریعے گردے میں ایک سینٹی میٹر سوراخ اور پیشاب کی نالی کے ذریعے گردے میں پتھری کے دس مریضوں کا کامیاب آپریشن کیا گیا گوجرانوالہ (سٹی مزید پڑھیں
کرونا وائرس پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر محکمہ صحت سندھ نے وزیراعلی مراد علی شاہ سے سکولوں کو مزید بند رکھنے اور بڑے عوامی اجتماعات پر پابندی کی سفارش کر دی۔ سندھ میں کورونا وائرس نے خطرے کی گھنٹی مزید پڑھیں
تیاری میں جوہڑ کا پانی،کیمیکلز،رنگ اوردیگر مضر صحت اجزا استعمال کئے جا رہے تھےاسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ آصف حسین کی پسرور روڈ پر کاررو ائی ، بوتلوں کا گودام سیل گوجرانوالہ ،نو شہرہ ورکاں ، ڈسکہ (سٹاف رپورٹر، تحصیل رپورٹر ، مزید پڑھیں
لاہور: (ویب ڈیسک) طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ بخار، جسمانی ٹمپریچر بڑھ جانا، کھانسی، تھکاوٹ، سانس لینے میں مشکلات اس مہلک مرض کی نمایاں علامات ہیں۔ پاکستان میڈیکل ایسویسی ایشن کے سابق صدر ڈاکٹر ٹیپو سلطان کا ڈوئچے ویلے مزید پڑھیں
کراچی کا رہائشی یحییٰ جعفری نامی نوجوان ایران سے ہوائی جہاز کے ذریعے کراچی پہنچا تھا۔ طبی معائنے میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ دوسری جانب ڈاکٹر ظفر مرزا نے بھی دو پاکستانیوں میں اس وائرس کی تصدیق کی ہے۔ مزید پڑھیں
گوجرانوالہ میں گزشتہ رات سے وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث سردی میں اضافہ ہوگیا ہے۔ یونیورسٹی ٹاؤن میں زیر تعمیر گھر میں مزدور کام کرنے میں مصروف تھے کہ گھر مزید پڑھیں