مردہ جانوروں کی ہڈیوں انتڑیوں اور چربی سے تیل کی تیاری، فوڈ اتھارٹی نے چپ سادھ لی

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی مبینہ طور پر ملی بھگت سے سیالکوٹ روڈنزد نہر اپر چناب بائیو ڈیزل کمپنی کے ایگریمنٹ کی آڑ میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں انتڑیوں اور چربی سے مضر صحت کوکنگ آئل تیار کرنے والی فیکٹریاں مضر مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔ڈاکٹر یاسمین راشد کا عورتوں کے حقوق کے حوالے سے سیمینار خطاب ۔

گوجرانوالہ .صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ خواتین کو غیرت کے نام پر قتل کے حوالہ سے معاشرتی سوچ اور رویو ں میں مثبت تبدیلی کی اشد ضرورت ہے اور بحثیت مسلمان ہمیں اسوہ رسول اور مزید پڑھیں

سول گوجرانوالہ: ڈاکٹروں کی بیوہ سے بد تمیزی ،کمرے سے نکال دیا، انکوائری کا مطالبہ

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ڈاکٹرو ں نے مریض بیٹی کے ساتھ آ ئی ماں کو بدتمیزی کرکے نکال دیا ،متاثرہ خاتون نے ایم ایس کو شکایت درج کروادی ۔مختاراں بی بی بریسٹ کینسر میں مبتلا بیٹی کے آپریشن کیلئے مزید پڑھیں

سکول دیوار سانحہ میں شہید ہونیوالے بچوں کے لواحقین در بدر، زخمی بچے بھی خوار ہونے پر مجبور

سکول دیوارسانحہ میں شہیدہونے والے بچوں کے لواحقین حکومتی امداداورسکول مالک کے امتیازی سلوک سے متاثرہوکردربدرکی ٹھوکریں کھانے لگے ، کمشنرکوسانحہ میں شہیدہونے والے بچوں کے ورثا محمدسعید،محمداشرف،عرفان رفیق،ابرارحسین،نے درخواست دیتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ سانحہ میں زخمی ہونے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: ہسپتالوں میں ادویات کی فراہمی، معیشت کا پہیہ رک گیا: ڈاکٹر نثار

مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے ڈاکٹر نثاراحمدچیمہ نے کہا ہے کہ حکومت کی نااہلی ،بد انتظامی اور بے برکتی کی سزا پوری قوم بھگت رہی ہے ،محکموں میں فائل ورک ،ہسپتالوں میں ادویات کی فراہمی ،معیشت کا پہیہ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں سرکاری کیساتھ نجی ہسپتالوں کا کردار بھی اہم ہے :کنول بتول

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریو نیو میڈم کنول بتول نے کہا ہے کہ شہریوں کو علاج معالجہ کی سہو لتیں فراہم کر نے کیلئے سر کا ری ہسپتالوں کے سا تھ سا تھ پر ائیویٹ ہسپتال بھی اہم کردار ادا کر مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال گوجرانوالہ میں کلین اینڈ گرین مہم کے حوالے سے واک

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ( جنرل ) ڈاکٹر رابعہ ریاست نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی کلین اینڈ گرین مہم کے تحت گوجرانوالہ کو صاف اور سر سبز بنانے کیلئے ہفتہ صفائی مہم زور و شور سے جاری ہے اوراس مزید پڑھیں

سافٹ ڈرنکس کا بے تحاشا استعمال اچانک موت کا سبب کیسے بنتا ہے؟ نئی تحقیق کی تفصیلات جان لیں

ہارورڈ(نیٹ نیوز)جرنل سرکولیشن میں 18 مارچ کو ایک رپورٹ شائع ہوئی جس کے مطابق ماہرین نے 30 سال تک 80 ہزار سے زائد مردوں اور 37 ہزار خواتین کا جائزہ لیا۔ اس میں ماہرین نے لوگوں سے ان کی غذائی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں منشیات فروشی، جوا عروج پر ،شہریوں میں تشویش، پولیس بے بس، تفصیلات جان لیں

جس پر شہریوں نے تشویش کااظہار کیا ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ مرالی والا ، گوندلانوالہ ،پرنس روڑ سے ملحقہ گلیوں ، مٹھانی ٹاپ، توڑی والی گلی، قبرستان روڈ ، مجاہد پورہ ، چھچھر والی ، جناح روڈ ، مزید پڑھیں