پانچ سال گزرنے کے باوجود گوجرانوالہ ڈویژن میں18 ہزار سے زائد معذور افراد کی دیکھ بھال اوربحالی کیلئے سنٹرز کا قیام عمل میں نہ لایا جاسکا معذور افراد صحت مندانہ سرگرمیوں سے محروم چلے آرہے ہیں، پنجاب حکومت کی جانب مزید پڑھیں
پابندی کے باوجود سرکاری ہسپتالوں میں نرسز اور پیرامیڈیکل سٹاف کا دوران ڈیوٹی موبائل فونز کا استعمال بڑھنے لگا ،مریضوں اوران کے لواحقین میں تشویش بڑھنے لگی ۔ پنجاب حکومت نے گوجرانوالہ سمیت دیگر اضلاع کے سرکاری ہسپتالوں میں دوران مزید پڑھیں
گوجرانوالہ میں صاف پانی کی کمی دور کرنے کیلئے نہروں پر فلٹریشن پلانٹس نصب کرنیکا فیصلہ کیاگیاہے. محکمہ ا نہار اور واسا گوجرانوالہ سے این او سی حاصل کر کے مختلف نہروں پر واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس لگانے کا عمل شروع مزید پڑھیں
اسلام آباد: حکومت پاکستان نے ’گنے کے رس‘ کو قومی مشروب قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک پول کیا گیا جس میں پوچھا گیا کہ پاکستان کا مزید پڑھیں
پنجاب حکومت نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کی اپ گریڈیشن اور 500بیڈ پر مشتمل نئے ہسپتال کے منصوبے کو جلد ہی مکمل کرنے کی ہدا یت کردی ،سالہا سال سے خراب پڑی مشینری کی مرمت اور آپریشن تھیٹرز میں اضافہ مزید پڑھیں
ڈویژن بھر کے طبی مراکز، سرکاری ہسپتالوں میں توڑ پھوڑ ہنگامہ آرائی پر تین سال قید ، پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ہسپتالوں کے عملے پر تشدد کرنیوالوں کو عمر قید مزید پڑھیں
حکومت کی تبدیلی کے بعد بیوروکریسی کے منصوبے اور ترجیحات بھی بد ل گئیں، 70کروڑ کے فنڈز مختص کرنے کے باوجود نارووال میں کینسر ہسپتال کے قیام کامنصوبہ موخر کردیا جبکہ2ارب سے گوجرانوالہ میں کینسر کے علاج کے سرکاری( جینم)ہسپتال مزید پڑھیں
گکھڑ اور گردونواح کے دیہات میں کیمیکل ملے گٹروں کے گندے پانی سے فصلوں کی کاشت جاری ہے ،زہریلے پانی سے پیدا ہونے والی سبزیوں کے استعمال سے لوگ معدے اور جگر کی بیماریوں کا شکار ہونے لگے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں
خاتون نے ایمبولینس میں بچے کوجنم دے دیا،زچہ بچہ کو بعدازاں سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ریسکیو1122کو کال موصول ہوئی کہ نواحی گاؤں کوٹ اسحاق میں خاتون کی طبیعت ٹھیک نہیں جس پر ریسکیو اہلکار فورا ًموقع پر پہنچے اور مزید پڑھیں
شادی شدہ خواتین کے پھیپھڑوں اور سینے میں کینسر کی بیماری تشویشناک حد تک بڑھ گئی ہے جبکہ متاثرہ خواتین کیلئے الگ تشخیصی سنٹرز تعمیر کرنے کی تجویز زیر غور ہے اور سنٹرز قائم کر کے لیڈیز ڈاکٹروں اورنرسوں کی مزید پڑھیں