ضلعی انتظامیہ و محکمہ صحت کی غفلت , غیر قانونی بلڈ ٹیسٹ لیبارٹریاں شہریوں میں بیماریاں بانٹنے لگیں

ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کی غفلت و لاپرواہی کے سبب غیر قانونی بلڈ ٹیسٹ لیبارٹریاں شہریوں میں بیماریاں بانٹنے لگیں، شہر کے درجنوں مقامات اور ہسپتالوں کے گردونواح میں قائم سینکڑوں پرائیویٹ اور غیر قانونی لیبارٹریوں اور بلڈ ٹرانفیوژن مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے 200بستروں کے فلاحی ہسپتال کا افتتاح کر دیا

ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے گوجرانوالہ میں ملک برادری کے زیر اہتمام بنانے جانے والے سردار یاسین ملک ہسپتال کا افتتاح کیا، 200بستروں پر مشتمل فلاحی ہسپتال میں عوام کو جدید معیاری طبی سہولتیں حاصل ہوں گی، انہوں نے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: ضلع بھر میں زہریلے پانی سے کاشت سبزیوں کی فروخت جاری، بیماریاں پھیلنے لگیں

پنجاب فوڈ اتھارٹی، محکمہ زراعت و محکمہ خوراک کے چھاپوں کے باوجود گوجرانوالہ ڈویژن کے اضلاع میں 60 فیصد سے زیادہ فروخت ہونے والی سبزی مضر صحت اور زہریلی ہے جس سے شہری موذی امراض کا شکار ہونے لگے ،سرکاری مزید پڑھیں

وزیر آباد تحصیل ہسپتال کی صورتحال ابتر، مریض خوار ہونے لگے، تفصیلات جان لیں

تبدیلی کے تمام تردعوؤ ں کے باوجود محکمہ صحت میں بہتری نہ آسکی۔ تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کے عملہ کی عدم دلچسپی سے مریض خوار ہوکررہ گئے ۔ ہیڈکوارٹرز ہسپتال میں علاج معالجہ کیلئے آنے والے مریضوں کو فرضی چیک مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: سیٹلائٹ ٹاؤن کے شہریوں کیلئے خوشخبری، کمشنر نے دو ہسپتالوں کو اپ گریڈ کرنے کا حکم سنا دیا

اعظم آباد مدر اینڈ چائلڈ کیئر ہسپتال کو فعال کرنے اور میٹرنٹی ہسپتال سیٹلائٹ ٹائون کو اپ گریڈ کرنے کافیصلہ کرتے ہوئے ان مراکز صحت میں بنیادی سہولیات کی فراہمی اورکمی کو پورا کرنے کاحکم دیا گیا ہے ۔ کمشنر مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: صاف اور صحت مند پاکستان، تعلیمی اداروں میں صفائی وستھرائی مہم شروع کرنے کا فیصلہ، مزید جان لیں

گوجرانوالہ اوردیگر اضلاع کے تعلیمی اداروں میں صفائی وستھرائی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا،تفصیلات کے مطابق حفظان صحت کے اصولوں پر عمل درآمد کیلئے تعلیمی اداروں میں ابتدائی طور پر طلبا اور طالبات کیلئے ہاتھ دھونے والا صابن مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: درختوں کی کٹائی اور حکومتی بے حسی، ماحولیاتی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ، شہریوں بیماریوں میں مبتلا

درختوں کی کٹائی کے باعث شہرمیں ماحولیاتی آلودگی میں اضافہ ہورہاہے جس کے باعث وبائی امراض بھی پھوٹ رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ اور اس کے گردونواح میں درخت نہ لگنے کی وجہ سے سبزہ ختم ہو رہا ہے جبکہ مزید پڑھیں

بڑھتی ہوئی عمر میں بیماریوں اور کمزوری سے بچنے کیلئے عام ملنے والی سات غذاؤں کے بارے میں جان لیں

عمر میں اضافے کے ساتھ جسمانی کارکردگی تنزلی کا شکار ہوجاتی ہے اور جلد سکڑنے لگتی ہے جس سے جھریاں یا بڑھاپے کے آثار واضح ہونے لگتے ہیں۔ تاہم پھل، سبزیاں اور مچھلی وغیرہ کا اکثر استعمال اور گوشت اور مزید پڑھیں