گوجرانوالہ میں سوا اٹھارہ کروڑ کی ادویات کی خریداری میں کرپشن کا انکشاف، ڈپٹی کمشنر نے تحقیقات مکمل کرکے رپورٹ بھجوا دی، تفصیلات جانیں

سوا اٹھارہ کروڑ روپے کی ادویات خریداری میں بے ضابتگیوں کی کوشش کا انکشاف ، محکمہ ہیلتھ کے افسران نے چیئرمین پرچیز کمیٹی ڈپٹی کمشنر کو آؤٹ کر دیا دوران تحقیقات چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ نے اعتراف جرم کر لیا مزید پڑھیں

شیشے کے سامنے کھانا کھائیں اور سمارٹ ہوجائیں، وزن کم کرنے کا انتہائی آسان طریقے کے بارے میں تفصیلات جان لیں

فلوریڈا: یوں تو وزن کم کرنے کے لیے کئی طرح کی دوائیں اور ٹوٹکے استعمال کیے جاتے ہیں لیکن اب ماہرین نے وزن کم کرنے کا انتہائی آسان طریقہ دریافت کرلیا ہے۔ سائنسدانوں کے مطابق اگر کھاتے وقت شیشہ سامنے مزید پڑھیں

30سال سے زائد عمر میں ماں بننا کیوں فائدہ مند؟ سائندانوں نے حیران کن تحقیق کے نتائج جاری کر دیے

سائنسدانوں کے مطابق 30 سے 40 سال کے درمیان کی عمر میں جنم دینے والی ماؤں کے بچے زیادہ صحت مند اور ذہین ہوتے ہیں۔ میٹرو کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کے بائیو ڈیموگرافی اینڈ سوشل بائیولوجی نامی جرنل میں مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: باسی اور مضر صحت مچھلی کی فروخت جاری، تازہ مچھلی کی پہچان کیا ہے؟ ابھی جان لیں

موسم سرما کی شدت کے باعث گوجرانوالہ کے متعدد ہوٹلوں ،ریسٹورنٹس میں باسی اور مضر صحت مچھلی کی فروخت کا دھندہ بھی عروج پر پہنچ گیا، فوڈ اتھارٹی نے پابندی کے باوجود باسی مچھلی کی فروخت میں ملوث فوڈ پوائنٹس مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: ڈاکٹرز کی لوٹ مار کا سلسلہ جاری، لوٹ مار کیسے کرتے ہیں؟ ابھی جان لیں

ڈا کٹرز علاج معالجے کے نام پر دونوں ہاتھوں سے شہریوں کو لوٹنے میں مصرو ف ، ہزاروں روپے فیس وصولی کے بعد ذاتی میڈیکل سٹور سے غیر ضروری ادویا ت خریدنے پر مجبور کیا جا تا ہے ۔سماجی رہنما مزید پڑھیں

شدید سردی میں نزلہ زکام سے تحفظ دینے والے قدرتی نسخے، خود بھی جان لیں اور دوسروں کو بھی بتائیں

سردیاں لگ بھگ آ ہی چکی ہیں اور خشک میوہ جات، لحاف، سویٹرز، کوٹ، مفلر، ہیٹرز سب خریدے جارہے ہیں۔ اسی طرح موسم سرما میں غذائی اشیاء کے استعمال کی فہرست بھی تیار کی جارہی ہے۔ ان سب کے ساتھ مزید پڑھیں

سول ہسپتال گوجرانوالہ میں معدہ اور خوراک کی نالی میں خون کی تشخیص بارے میں سیمینار، تفصیلات جان لیں

سول ہسپتال میں معدہ اور خوراک کی نالی میں خون کے علاج اور تشخیص کے موضوع پر سیمینار منعقد ہوا جس کی صدارت ایم ایس ڈاکٹر سہیل انجم بٹ نے کی جبکہ امریکی یونیورسٹی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر آصف مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: شہر بھر میں کیمیل ملے مضر صحت دودھ کی فروخت جاری، تیاری کے بارے میں جان لیں

پہلوانوں کے شہر گوجرانوالہ میں جگہ جگہ پانی اور کیمیکلز ملے دودھ کی فروخت جاری ہے جس کی وجہ سے لوگ مختلف بیماریوں کا شکار ہونے لگے ہیں ۔ دودھ فروش سنگھاڑے کے پاؤڈر میں کیمیکل ملا کر جعلی دودھ مزید پڑھیں

انڈوں کے جسم پر مرتب ہونے والے 11 اثرات، جان کر انڈے خود بھی کھائیں اور اپنے بچوں کو ضرور کھلائیں

انڈے پروٹین کے حصول کا سب سے آسان، سستا اور پرتنوع ذریعہ ہے، مگر اس سے ہٹ کر بھی یہ بہت کچھ ایسا جسم کو فراہم کرتا ہے جس کا آپ نے تصور بھی نہیں کیا ہوگا۔ یہ امینو ایسڈز، مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: میڈیکل سٹوروں پر نشہ آور ادویات بکنے کا انکشاف، نوجوان نسل موت کے منہ میں جانے لگی

گکھڑ منڈی، راہوالی اور شہر کے مختلف علاقوں میں میڈیکل سٹوروں پر نشہ آور ادویات کی فروخت جاری ہے ۔تفصیل کے مطابق میڈیکل سٹوروں پر نشہ آور انجکشن اور ادویات سر عام فروخت ہونے لگی ہیں نشہ آور ٹیکوں کے مزید پڑھیں