بجٹ میں درآمدی میک اپ، خوراک، شیمپو اور پرفیومز بھی مہنگے کردیے گئے۔ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں آن لائن خریداری پر سیلز ٹیکس، موبائل فون، ٹائروں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں اضافہ کیا گیا ہے۔ ،ٹیکسٹائل سے مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب کے چیف سیکرٹری جواد رفیق ملک کا کہنا ہے کہ آوارہ کتوں کو مارنےکی بجائے انہیں بانجھ بنایا جائےگا اور آوارہ کتوں کو تربیت دے کر سکیورٹی اور سراغ رسانی کیلئے فروخت بھی کیا جاسکے گا۔ لاہور میں مزید پڑھیں
کینسرکا پھیلاؤ بھی سگریٹ نوشی کی لت چھڑوانے میں ناکام رہا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیا بھر میں سگریٹ پینے والوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوگیا۔ اعداد وشمار بتاتے ہیں کہ تمباکونوشی کرنے والوں کی مزید پڑھیں
والدین سے جھگڑے یا بحث و مباحثے کے بعد اکثر نوجوان اپنی خفگی کا اظہار مختلف طریقوں سے کیا کرتے ہیں لیکن آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ نوجوان نے اس مباحثے کے بعد گھر میں ہی غار مزید پڑھیں
لندن:برطانیہ میں لگژری عمارات کی شاندار و دلکش تصاویر پر مشتمل کافی ٹیبل بک شائع ہو گئی ہے۔ شائع ہونے والی کتاب میں شہرہ آفاق آرکیٹیکٹ الیگزنڈر وانگ کے 30 ماسٹر پیس شامل ہیں۔ کتاب کے مصنف بھی الیگزنڈرخود ہیں۔ مزید پڑھیں
شادی کے پرمسرت موقعے پر ہر کوئی چاہتا ہے کہ اس کی تقریبات پر دوست احباب سمیت رشتہ دار رونق میلہ لگائیں تاہم آج کل کوویڈ کی سنگین صورتحال کے سبب بھارت کے کئی علاقوں میں کرفیو لگا ہوا ہے مزید پڑھیں
ایک امیر خاندان نے اشتہار دیا ہے کہ انہیں2 جائیدادوں کی دیکھ بھال کیلئے میاں اور بیوی درکار ہیں جن کو دیگر سہولیات کے سمیت1 لاکھ20 ہزار ڈالر سالانہ تنخواہ بھی دی جائے گی۔ ایک گھرفلوریڈا کے شہرنیپلز اور دوسرا مزید پڑھیں
دبئی میں دنیا کے بلند ترین انفینٹی سوئمنگ پول کو سیاحوں کے لیےکھول دیا گیا۔ دبئی کے معروف علاقے دبئی مرینہ میں واقعہ ایڈریس بیچ ریزورٹ کی بلند عمارت پر واقعہ اس سوئمنگ پول سے آسمان پر تیراکی کا گمان مزید پڑھیں
گرمی کو دور بھگانے کے لیے دنیا بھر میں نت نئے طریقوں پر عمل ہوتا ہے لیکن بھارتیوں نے گدھے سے گرمی کا منفرد توڑ نکال کر سب کو حیران کردیا۔ ٹوئٹر پر بھارتی گاؤں کے باسیوں کی ایک ویڈیو مزید پڑھیں
ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ کم نیند بھولنے یا نسیان کی بیماری کا سبب بن سکتی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یونیورسٹی آف پیرس کے محققین کی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے مزید پڑھیں