38 بیویاں اور 89 بچے رکھنے والا دنیا کے سب سے بڑے خاندان کا سربراہ چل بسا

چدنیا کا سب سے بڑا خاندان رکھنے والے زیونا چنا 76 برس کی عمر میں چل بسے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے 38 بیویاں، 89 بچے، 33 پوتے پوتیاں اور نواسے نواسیاں رکھنے والے زیونا کا تعلق بھارتی ریاست میزورم سے مزید پڑھیں

بجٹ میں میک اپ، شیمپو اور پرفیومز بھی مہنگے کردیے گئے

بجٹ میں درآمدی میک اپ، خوراک، شیمپو اور پرفیومز بھی مہنگے کردیے گئے۔ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں آن لائن خریداری پر سیلز ٹیکس، موبائل فون، ٹائروں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں اضافہ کیا گیا ہے۔ ،ٹیکسٹائل سے مزید پڑھیں

آوارہ کتوں کو مارنے کی بجائے بانجھ بنانے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب کے چیف سیکرٹری جواد رفیق ملک کا کہنا ہے کہ آوارہ کتوں کو مارنےکی بجائے انہیں بانجھ بنایا جائےگا اور آوارہ کتوں کو تربیت دے کر سکیورٹی اور سراغ رسانی کیلئے فروخت بھی کیا جاسکے گا۔ لاہور میں مزید پڑھیں

دنیا بھر میں تمباکو نوشی کرنیوالوں کی تعداد کتنی ہوگئی؟

کینسرکا پھیلاؤ بھی سگریٹ نوشی کی لت چھڑوانے میں ناکام رہا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیا بھر میں سگریٹ پینے والوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوگیا۔ اعداد وشمار بتاتے ہیں کہ تمباکونوشی کرنے والوں کی مزید پڑھیں

لگژری عمارات کی دلکش تصاویر پر مشتمل کافی ٹیبل بک شائع ہو گئی

لندن:برطانیہ میں لگژری عمارات کی شاندار و دلکش تصاویر پر مشتمل کافی ٹیبل بک شائع ہو گئی ہے۔ شائع ہونے والی کتاب میں شہرہ آفاق آرکیٹیکٹ الیگزنڈر وانگ کے 30 ماسٹر پیس شامل ہیں۔ کتاب کے مصنف بھی الیگزنڈرخود ہیں۔ مزید پڑھیں