گوجرانوالہ۔خطرناک سیریل کلرڈرامائی اندازمیں گرفتاراینٹ مارقاتل ارسلان اب تک 6مردوخواتین کو قتل اور4کوزخمی کرچکاہے۔پولیس افسران نے پریس کانفرنس کرکے ملزم بارے تفصیلات بتادیں۔ملزم ارسلان پہلے بھی دو قتلوں کا ریکارڈ یافتہ نکلاہے۔ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹررضوان نے بتایا قاتل مزید پڑھیں
