سمبڑیال کلکٹریٹ کسٹم میں کسٹم ڈے کی تقریب منعقد کروڑوں روپے مالیت کا ضبط شدہ مال جلا دیا گیا ۔صائمہ آفتاب کلکٹر کسٹم

گوجرانوالہ کلکٹریٹ سمبڑیال میں کسٹم کے عالمی دن کے موقعہ پر تقریب منعقد ہوئی جس میں کروڑوں روپے کے ضبط شدہ سامان کو جلا دیا گیا جس میں شراب کی بوتلیں، سگریٹ، چھالے والی ادویات اور دیگر مصنوعات شامل تھیں مزید پڑھیں