ممبئی: نشے میں دھت خاتون کا جہاز میں ہنگامہ، فلائٹ اٹینڈنٹ کو مکا دے مارا

ممبئی سے ابو ظبی جانے والی پرواز میں نشے میں دھت خاتون نے ہنگامہ مچادیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی سے ابوظبی جانے والی پرواز میں جہاز کے ٹیک آف سے پہلے ایک ناخوشگوار واقعہ پیش آیا جس میں نشے مزید پڑھیں

جی فیکٹ چیک: سزائے موت پانے والا مجرم گوجرانوالہ جیل کی کال کوٹھڑی میں رہتے ہوئے وکیل نہیں بنا

بہت ساری فیس بک اور ٹوئٹر پوسٹس میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ کی جیل میں ایک سزا یافتہ قیدی سزائے موت کا وقت گزارنے کے دوران وکیل بن گیا لیکن یہ دعویٰ بالکل غلط مزید پڑھیں

پاکستان کو سخت معاشی مشکلات کا سامنا، مہنگائی 70 کی دہائی کے بعد بلند ترین سطح پر: عالمی بینک

عالمی بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معیشت شدید مشکلات کا شکار ہے اور ملک میں مہنگائی 1970 کی دہائی کے بعد بلند ترین سطح پر ہے۔ عالمی بینک نے عالمی معاشی اثرات سے متعلق رپورٹ جاری کی ہے مزید پڑھیں

ویڈیو: لبوشین نے بیٹنگ کے دوران لائٹر گراؤنڈ میں منگوا کر سب کو حیران کر دیا

آسٹریلوی بیٹر مارنوس لبوشین کی جنوبی افریقا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے دوران گراؤنڈ میں سگریٹ جلانے کے لیے استعمال ہونے والے لائٹر سے ہیلمٹ کو ریپیئر کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ سڈنی میں کھیلے مزید پڑھیں

ڈرائیور کو دل کا دورہ پڑنے سے بس گاڑی میں جا گھسی، 9 افراد ہلاک

بھارت میں بس ڈرائیور کو دوران ڈرائیونگ دل کا دورہ پڑا جس کے باعث بس گاڑی میں جا گھسی اور حادثے میں 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست گجرات کے ضلع نوساری میں پیش مزید پڑھیں

انسٹنٹ کیش نے پی ایس ایونٹ کے اشتراک سے سجایا کرکٹ میلہ۔ انسٹنٹ کیش نے اپنے پارٹنرز کے لیے چیمپئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا۔

اس موقع پر انسٹنٹ کیش کے پارٹنرز کھلاڑیوں نے کھیل اور موسیقی کا بھرپور لطف اٹھایا۔ انسٹنٹ کیش نے پی ایس ایونٹ کیساتھ باہمی اشتراک سے حال ہی میں متحدہ عرب امارات میں اپنے بڑے ایجنٹ پارٹنرز کے لیے چیمپئنز مزید پڑھیں

کیا کراچی نیویارک کے بعد دنیا میں سب سے زیادہ منشیات استعمال کرنیوالا شہر ہے؟

نیویارک کے بعد کراچی دنیا میں سب سے زیادہ منشیات کا استعمال کرنے والا شہر بتایا جارہا ہے۔ کراچی شہر کے کئی علاقے منشیات کی فروخت کا مرکز بنے ہوئے ہیں جہاں نشہ آور افراد کےلیے چرس ہیروئن اور آئس مزید پڑھیں