تجارت کی معطلی کے باوجود بھارت سے درآمدات ایک بار پھر بڑھ گئیں، سال میں چوتھی بار اضافہ

موجودہ حکومت کے ایک سال میں بھارت سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں چوتھی بار اضافہ ہوگیا۔ وزارت تجارت کے ذرائع کے مطابق تجارت معطل ہونے کے باوجود بھارت سے درآمدات ایک بار پھر بڑھ گئیں، فروری 2025 میں بھارت مزید پڑھیں

ترقی پذیر ممالک کو زیادہ محصولات اورتجارتی پابندیاں عالمی معیشت میں شامل ہونے سے روکتی ہیں: وزیر خزانہ

وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ترقی پذیر ممالک کو زیادہ محصولات اور تجارتی پابندیوں کا سامنا انہیں عالمی معیشت میں شامل ہونے سے روکتا ہے۔ وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے بواؤ فورم برائے ایشیا سالانہ مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس میں 2000 زائد پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی دیکھنے میں آئی اور 100 انڈیکس 2000 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ بند ہوا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز آج دن کے آغاز سے ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس میں مندی مزید پڑھیں

کراچی میں چینی کے ہول سیل ریٹ میں 2 روپے کمی، لاہور میں 170 روپے کلوپر فروخت

کراچی میں ہول سیل میں چینی کا بھاؤ 2 روپےکم ہوگیا۔ کراچی میں چینی کا ہول سیل ریٹ 2 روپے کم ہوکر 162 روپے کلو ہوگیا ہے۔ دوسری جانب صدر کریانہ ایسوسی ایشن پنجاب عارف گجرکا کہنا ہےکہ لاہور میں مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے بین الاقوامی سرمایہ کاری منصوبوں پر ٹیکس استثنیٰ کا مطالبہ مسترد کردیا

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے ایس آئی ایف سی کی طرف سے بین الاقوامی سرمایہ کاری منصوبوں پر ٹیکس استثنیٰ کا مطالبہ مسترد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف حکام کی وزارت خزانہ اور ایس مزید پڑھیں

ٹیکس کا دائرہ کار بڑھانے سے قومی خزانے کا بوجھ کم ہوا ہے: وزیر خزانہ

فیصل آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نےکہا ہےکہ ٹیکس کا دائرہ کار بڑھانے سے قومی خزانے کا بوجھ کم ہوا ہے۔ فیصل آباد میں تیسری آل پاکستان چیمبرز پریزیڈنٹ کانفرنس سے خطاب میں محمد اورنگزیب نے کہا کہ ملکی معیشت مزید پڑھیں

یوٹیلٹی اسٹور پر چینی کی قیمت میں چند روز کے دوران دوسری بار اضافہ

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن پر ایک بار پھر چینی کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو کا مزید اضافہ کر دیا گیا ہے، چینی کی قیمت 145 مزید پڑھیں