صحت کارڈ کے باوجود مستحق افراد بازار سے ادویات خریدنے پر مجبور.

حکومت صحت کارڈ کو انقلابی اقدام قرار دے رہی ہے، اس کا باقاعدہ افتتاح بھی کردیا گیا اس کے باوجود صحت کارڈ پر علاج کے مستحق افراد بازار سے ادویات خریدنے پر مجبور ہیں۔حکومت نے صحت کارڈ کا اجراء تو مزید پڑھیں

یوکرینی وزیر خارجہ کی شاہ محمود سے گفتگو ۔

پاکستان نے یوکرین سے پاکستانی طلبا کی باحفاظت واپسی کا معاملہ اٹھادیا۔پاکستان اور یوکرین کے وزرائے خارجہ میں ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، دی مترو کولیبا نے شاہ محمود قریشی سے گفتگو کی تصدیق کردی۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں مزید پڑھیں

ایک ہفتے کے دوران گھی، تیل سمیت 14 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

ایک ہفتے کے دوران اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں اضافے اور کمی کا سلسلہ جاری رہا۔ ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق 16 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ اور 14 کی قیمتوں میں کمی دیکھی مزید پڑھیں

پاکستان نے ایک ارب ڈالرز کے سکوک بانڈز جاری کردیے

پاکستان نے ایک ارب ڈالرز کے سکوک بانڈز جاری کردیے۔ وزارت خزانہ کے مطابق ٹرسٹ سرٹیفکیٹس پروگرام کے تحت پہلی بار جاری کیے جانے والے سکوک بانڈز سات سال کیلئے جاری کیے گئے ہیں۔ وزرات خزانہ کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

بھارت، بنگلادیش سے آرڈرز کی منتقلی، پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات میں ریکارڈ اضافہ متوقع: بلومبرگ

پاکستان کا ٹیکسٹائل سیکٹر ملک کی کمزور معیشت کو سہارا دے رہا ہے کیونکہ کورونا وائرس کی عالمی وبا کے دوران جنوبی ایشیائی حریفوں پر برتری حاصل کرنے کے بعد برآمدات میں ریکارڈ اضافہ ہو رہا ہے۔ امریکی جریدے بلومبرگ مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 7 سال کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئیں

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 7 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ عالمی منڈی میں خام تیل او رگیس کی قیمتوں میں اضافے کا رحجان جاری جاری ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دوران ٹریڈنگ برینٹ مزید پڑھیں