آئن لائن پیسوں کی منتقلی کا کام کرنے والی امریکی کمپنی پے پال نے کریپٹو کرنسیوں سے ادائیگی کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ کمپنی نے امریکی خریداروں کو آن لائن ادائیگی کے لئے کرپٹو کرنسی استعمال کرنے کا آپشن مزید پڑھیں
اسلام آباد: حکومت پاکستان اپنے ہمسایہ ملک بھارت سے کپاس اور چینی درآمد کرنا چاہتی ہے۔ بھارت اشیا کی برآمد کیلئے آج دو سمریاں اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں پیش کی جائیں گی۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیرخزانہ مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب میں گندم کی فی من قیمت 1800روپے مقررکردی گئی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے بتایا کہ رواں سال گندم خریداری کا ہدف 5ملین میٹرک ٹن رکھا گیا ہے۔ کسانوں کو باردانہ فراہمی کا مزید پڑھیں
صوبہ پنجاب میں چینی کا کاروبار کرنے والوں پر سخت پابندیاں عائد کر دی گئیں۔ محکمہ خوراک نے شوگر سپلائی چین منیجمنٹ آرڈر 2021 کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، باقاعدہ نوٹیفکیشن کابینہ کی منظوری کے بعد جاری کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں
ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیے ہیں، جس کے مطابق ایک ہفتے میں مہنگائی میں 0.19 فیصد کی کمی ہوئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق مہنگائی کی مجموعی شرح 13.21 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ ایک ہفتے میں مزید پڑھیں
عالمی مالیاتی ادارے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ(آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی ہے۔ اعلامیہ کے مطابق کورونا وبا کے چیلنج کے باوجود پاکستان کی معیشت کی کارکردگی تسلی بخش رہی۔ مزید پڑھیں
کراچی: مقامی صرافہ بازار میں آج دوسرے روز بھی سونے کی قیمت اضافہ ریکارڈ کیا گیا سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کا اضافہ ہوا اور 24 مزید پڑھیں
اسلام آباد: ڈائریکٹر پیٹرولیم ڈویژن نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو بتایا ہے کہ حکومت31 مارچ تک صنعتوں کے گیس کنکشن منقطع نہیں کرے گی اور یہ صنعتیں 31 مارچ تک گیس لوڈ سے متعلق درخواستیں جمع کراسکتی ہیں۔ صنعتوں کو مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری کا مسلسل چوتھا مثبت دن رہا۔ شیئرز بازار کا بینچ مارک 100 انڈیکس آج 593 پوائنٹس اضافے سے 45 ہزار 450 پر بند ہوا ہے۔ 100 انڈیکس گذشتہ 4 کاروباری سیشنز میں 2 ہزار مزید پڑھیں
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں برقرار رہی۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت برقرار رہی اور آج بھی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 7 ہزار 150 روپے رہی۔ دس مزید پڑھیں