حکومت نیب کو ختم کرنے کا وعدہ کرکے آئی مگر آرڈیننس لاکر مضبوط کیا: شاہد خاقان

کراچی: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے موجودہ حکومت پر نیب کو مضبوط کرنے کا الزام عائد کردیا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ یہ حکومت وعدہ کرکے آئی تھی کہ نیب کو مزید پڑھیں

’تاجروں کا ٹیکس نیٹ میں آنا ضروری، اسٹیشنری پر سیلز ٹیکس استثنیٰ برقرار، پنشن اخراجات کم کرینگے‘

اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اسٹیشنری آئٹم کیلئے سیلز ٹیکس استثنیٰ کو برقرار رکھا گیا ہے اور خیراتی اسپتال کو سیلز ٹیکس سے استثنیٰ پر غور کررہے ہیں جب کہ پنشن اصلاحات سے پنشن اخراجات مزید پڑھیں

انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 11 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے 62 پیسے کا ہے۔ انٹربینک کے گزشتہ کاروباری دن میں ڈالر 278 روپے 51 پیسے پر بند ہوا تھا۔

آئندہ ماہ سے آٹا، دال، چاول، چینی اور مصالحوں پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد ہوگا: چیئرمین ایف بی آر

اسلام آباد: چیئرمین ایف بی آر امجد زبیر ٹوانہ نے کہا ہےکہ آئندہ مالی سال سے پروسسنگ اور پیکڈ آٹا، دال، چاول، چینی اور مصالحوں پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائدہوگا۔ چیئرمین کمیٹی سلیم مانڈوی والاکی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ مزید پڑھیں