کورونا وائرس کے ممکنہ علاج میں چرس کا استعمال سائنسدانوں کی تحقیقات جاری

اسرائیل میں میڈیکل کینابس ریسرچ اینڈ اینوویشن سینٹر حیفہ کے ماہرین نے بتایا ہے کہ چرس کے استعمال سے کورونا وائرس کی وجہ سے شدید بیمار کچھ افراد کی علامات کا علاج ممکن ہے۔ ماہرین نے ریم بیم اسپتال میں مزید پڑھیں

ایس او پیز کے تحت اسکولز کھولنے کے معاملے پر غور کررہے ہیں، شفقت محمود

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اسکولز کھولنے کے معاملے پر اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ ایس او پیز کے تحت اسکولز کھولنے کے معاملے پر حکومت سنجیدگی سے غور کر رہی ہے۔ خواہش ہے مزید پڑھیں

دنیا میں کرونا سے صحت یاب ہونے والے افراد کی شرح امریکہ کی نسبت یورپ اور ایشیا میں زیادہ

جنیوا:جانز ہاپکنز یونیورسٹی کے اعداد و شمار کے مطابق کورونا وائرس سے جہاں دنیا بھر میں اب تک47لاکھ سے زائد افراد صحت یاب ہوچکے ہیں،کل متاثرہ افراد کی تعداد89 لاکھ تک پہنچ گئی،صحت یاب ہونیوالوں کی سب سے زیادہ شرح مزید پڑھیں

کراچی ۔پی آئی اے طیارہ حادثہ کی رپورٹ میں اہم انکشافات رپورٹ وزیر اعظم کو پیش

اسلام آباد : پی آئی اے طیارہ حادثہ کی عبوری تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کر دی گئی ہے۔ کرافٹ ایکسیڈنٹ اینڈ انوسٹی ٹیم نے کاپٹ کریو اور ایئر ٹریفک کنٹرول کو حادثے کا ذمہ دار قرار دیدیا۔ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔پبلک مقامات میں ماسک نہ پہننے پر 24 گھنٹے کیلئے گرفتاری کا حکم ۔ڈپٹی کمشنر

گوجرانوالہ:(بیورورپورٹ)سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں پبلک پلیسز،سفر کے دوران اور تمام کاروباری مراکز پر وبائی امراض آرڈیننس 2020کے سیکشن 4اور 5 کے تحت فیس ماسک کے استعمال کو لازمی قرار دے دیا، مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن میں پاکستانی کیا سرچ کرتے رہے، گوگل نے تفصیلات بتا دیں

عالمگیر وبا کورونا کے دوران فارغ وقت گزاری کیلئے دنیا بھر میں انٹرنیٹ صارفین کی تعداد میں اضافہ ہوا۔ حال ہی میں کوگل کی جانب سے پاکستان میں لاک ڈاؤن کے دوران نیٹ پر سرچ کی جانے والی چیزوں کے مزید پڑھیں

مذہبی سکالر مولانا طالب جوھری انتقال کر گئے

معروف و عظیم مذھبی اسکالر علامہ طالب علی جوھری انتقال فرما گئے ۔اناللہ وانا الیہ راجعون۔اپ تاریخ کے ساتھ ساتھ فلسفہ اور شاعری میں بھی دلچسپی رکھتے تھے۔محرم الحرام میں مجلس شب عاشور اور مجلس شام غریباں سننے کے لئے مزید پڑھیں

سوشل میڈیا کا غیر سنجیدہ استعمال خواتین کی ہراسگی،بلیک میلنگ کی ایف آئی اے کو2ہزار درخواستیں موصول

لاہور ۔بیورورپورٹ سوشل میڈیا کے استعمال کا غیر سنجیدہ استعمال ایف آئی اے کو ملک بھرسے 2200 درخواستیں موصول،لاہور سے 600 درخواستیں بھیجی گئیں ۔ لاک ڈاؤن اور کورونا وائرس کی وبا کے دوران ملک بھرمیں خواتین کی جانب سے مزید پڑھیں