بعض سرکاری افسران کی تنخواہ میں اضافے کے بعد انکم ٹیکس سے تنخواہ کم ہونے کا انکشاف

اسلام آباد: نئے مالی سال کے بجٹ میں بعض سرکاری افسران کی تنخواہ میں اضافے کے باوجود ٹیکس کٹوتی کے بعد تنخواہ میں کمی کا انکشاف ہوا ہے۔ رواں مالی سال کے بجٹ میں اعلیٰ سرکاری افسران کی تنخواہوں میں مزید پڑھیں

ڈیجیٹل سروسز کے باعث ملکی ریونیوگروتھ 240 فیصد تک بڑھ گئی

اسلام آباد: ملک میں ڈیجیٹل سروسز شروع ہونے کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں اور ملکی ریونیو گروتھ میں 200 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔ آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ نے مزید پڑھیں

قومی بچت سیونگ اکاؤنٹ پر شرح منافع میں کمی، 19 فیصد کردیا گیا

کراچی: قومی بچت کے سیونگ اکاؤنٹ پرشرح منافع 150 بیسسز پوائنٹس کم کرکے 19 فیصد کردیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق قلیل مدتی سیونگ سرٹیفکیٹ کا منافع 134 بیسسز پوائنٹس کم کرکے17.9 فیصد کردیا گیا۔ سروا اسلامک سیونگ اکاؤنٹس کا منافع مزید پڑھیں

حکومت نئےچیئرمین ایف بی آر کے لیے اب تک کوئی نام فائنل نہ کرسکی

اسلام آباد: چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) امجد زبیر کی قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کے فیصلے کے بعد حکومت اب تک نئے چیئرمین کے لیے کوئی نام فائنل نہ کرسکی۔ ذرائع کے مطابق حکومت نئےچیئرمین کی تعیناتی کے مزید پڑھیں

رواں مالی سال پاکستان کی آؤٹ لک مستحکم برقرار، اسٹینڈرڈ اینڈ پورزکی رپورٹ

عالمی ریٹنگ ایجنسی اسٹینڈرڈز اینڈ پورز نے پاکستان کی معیشت پر رپورٹ جاری کردی۔ اسٹینڈرڈز اینڈ پورز کی رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ رواں مالی سال پاکستان کی آؤٹ لک مستحکم کی سطح پر برقرار رہے گی، قرض ادائیگی کے مزید پڑھیں

دالوں اور چاول پرسبسڈی میں 300 فیصد اضافہ، یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیر اعظم پیکج کی تجاویز پیش

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر وزیراعظم پیکج کے تحت یوٹیلیٹی اسٹورز پر شہریوں کو ریلیف دینے کے لیے تجاویز تیار کرلی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق نئے پیکج کےلیے یوٹیلیٹی اسٹورزپردالوں اورچاول پرسبسڈی میں300 فیصد اضافے کی تجویز مزید پڑھیں

ٹیکسز کی بھرمار نے کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا

حکومت کی جانب سے مختلف قسم کی ٹیکسز عائد کیے جانے کے بعد اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی کا طوفان برپا ہو گیا ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے ٹیکسز عائد کیے جانے کے بعد اشیائے خورونوش مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز کا ہنگامی صورتحال میں چینی خریدنےکا ایک سالہ منصوبہ تیار

وزیراعظم ریلیف پیکج کےتحت یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے چینی خریدنےکے اقدامات کا منصوبہ تیار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز نے ہنگامی صورتحال میں چینی خریدنےکا ایک سالہ منصوبہ تیارکیا ہے جبکہ پری کوالیفکیشن کے لیے شوگرملز سے 22 مزید پڑھیں